پی آئی اے نے جشن آزادی پر مسافروں کو خوشی کی نوید سنا دی
لاہور( این این آئی )ماضی میں دنیا کی دس بہترین ایرلائنز میں شامل رہنے والی پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز ایک بار پھر اپنے کھوئے مقام کو حاصل کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے ،14 اگست سے تاریخی روٹ لندن سے پریمیم سروس کا آغاز کیا جائے گا،آئندہ چھ ماہ میں دیگر یورپی شہروں… Continue 23reading پی آئی اے نے جشن آزادی پر مسافروں کو خوشی کی نوید سنا دی