اویس شاہ اغوا کیس ٗ سپریم کورٹ نے تحقیقاتی رپورٹ مسترد کردی ، ایسی باتیں کہہ دیں بہت سی نظریں شرم سے جھک گئیں
کراچی(این این آئی) سپریم کورٹ نے اویس شاہ کے اغوا سے متعلق پولیس حکام کی تحقیقاتی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے اسے آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف قرار دیدیا ہے۔جمعرات کو کراچی بدامنی کیس کی سماعت سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ہوئی۔ اس موقع پر چیف سیکرٹری سندھ اور آئی جی سندھ نے اویس شاہ… Continue 23reading اویس شاہ اغوا کیس ٗ سپریم کورٹ نے تحقیقاتی رپورٹ مسترد کردی ، ایسی باتیں کہہ دیں بہت سی نظریں شرم سے جھک گئیں