ذاتیات پر بات چل نکلی، خورشید شاہ نے چوہدری نثار کے بارے میں بہت بڑی بات کہہ دی
کراچی (این این آئی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان ذہنی طور پر بیمار ہیں۔ پریس کانفرنسوں کے علاوہ ان کے پاس کوئی کام نہیں ہے۔ وہ جھوٹ بو ل کر اپنی ناکامیاں چھپا رہے ہیں۔ اگر چوہدری نثار علی… Continue 23reading ذاتیات پر بات چل نکلی، خورشید شاہ نے چوہدری نثار کے بارے میں بہت بڑی بات کہہ دی