اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

حکومت کےخلاف کو ن ساگرآزماناہے،تحریک انصاف نے بڑی جماعتوں سے رابطے شروع کردیئے ،رائے ونڈمارچ کی نئ تاریخ سامنے آگئی

datetime 8  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) رائے ونڈ مارچ پر تحریک انصاف نےاپوزیشن سے رابطے کا فیصلہ کیاہے۔حزب اختلاف سے مشاورت کیلئے رہنماؤں کو ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کےخلاف تحریک کےسلسلےمیں رائےونڈمارچ کےلیےعوامی تحریک، پیپلز پارٹی،ق لیگ،جماعت اسلامی کو اعتماد میں لینےکافیصلہ کرلیاہے۔اپوزیشن سے مشاورت کیلئے رہنماؤں کو ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔ تحریک انصاف نےاحتجاج کی تاریخ میں زیادہ تاخیر نہ کرنے کا فیصلہ کیاہے۔تحریک انصاف ذرائع کےمطابق رائے ونڈ مارچ کی تاریخ میں چند دنوں کا اضافہ ہو سکتا ہے۔محرم الحرام کے پیش نظراکتوبر سے پہلے ہر صورت مارچ کیا جائے گا۔ تحریک انصاف نےرائے ونڈ مارچ اڈہ پلاٹ پر کرنے پر بھی غورکیاہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…