الیکشن لڑنا ہے تو پہلے گھر میں بیت الخلا بنوائیں
نئی دہلی۔۔۔کیا ایسے شخص پر انتخابات میں حصہ لینے کی پابندی عائد کرنے کا فیصلہ درست ہے جس کے گھر میں بیت الخلا نہ ہو؟کم از کم بھارت کی ریاست گجرات کا یہی خیال ہے۔ اس ہفتے اس ریاست کی اسمبلی نے ایک قانون کی منظوری دی ہے جس کے تحت بلدیاتی انتخابات لڑنے کے… Continue 23reading الیکشن لڑنا ہے تو پہلے گھر میں بیت الخلا بنوائیں