بدھ‬‮ ، 29 مئی‬‮‬‮ 2024 

وزیراعلی شہباز شریف کی بھوانہ آمد پر گاڑی کو گھیراؤ، گو نواز گو کے نعرے

14  ‬‮نومبر‬‮  2014

وزیراعلی شہباز شریف کی بھوانہ آمد پر گاڑی کو گھیراؤ، گو نواز گو کے نعرے

بھوانہ۔۔۔۔۔وزیراعلی شہباز شریف کی بھوانہ میں سیلاب متاثرین میں امدادی رقم تقسیم کے موقع پر متاثرین نے شدید احتجاج کیا اور گو نواز گو کے نعرے بھی لگائے۔ بھوانہ میں وزیراعلی پنجاب نے امدادی رقم کی دوسری قسط ادا کرنے کے موقع پر تقریب سے خطاب ختم کرنے کے بعد روانہ ہونے لگے تو متاثرین… Continue 23reading وزیراعلی شہباز شریف کی بھوانہ آمد پر گاڑی کو گھیراؤ، گو نواز گو کے نعرے

مریم نواز کا استعفیٰ دانشمندانہ اقدام ہے

14  ‬‮نومبر‬‮  2014

مریم نواز کا استعفیٰ دانشمندانہ اقدام ہے

لاہور۔۔۔۔ ہائیکورٹ نے مریم نواز کی بطور وزیراعظم یوتھ لون اسکیم کی چیئرپرسن تعیناتی کے خلاف درخواست نمٹا دی۔ وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی بطور چیئرپرسن وزیراعظم یوتھ لون اسکیم تعیناتی کے خلاف دائر درخواست عدالت نے مریم نواز کے استعفے کے بعد نمٹا دی۔ عدالت نے اپنے حکم نامے میں قرار… Continue 23reading مریم نواز کا استعفیٰ دانشمندانہ اقدام ہے

روزانہ 80 لاکھ ڈالر خرچ کے باوجود داعش کا اثر رسوخ برقرار ہے، امریکہ

14  ‬‮نومبر‬‮  2014

روزانہ 80 لاکھ ڈالر خرچ کے باوجود داعش کا اثر رسوخ برقرار ہے، امریکہ

واشنگٹن۔۔۔۔ اعلیٰ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ عراق اور شام میں سرگرم شدت پسند تنظیم ‘‘داعش’’ کے خلاف کارروائیوں پر روزانہ 80 لاکھ ڈالر خرچ ہورہے ہیں اس کے باوجود بیشتر علاقوں میں داعش کا اثر رسوخ برقرار ہے۔ دولتِ اسلامیہ کے خلاف امریکی کارروائی کے تین ماہ کی تکمیل پر امریکہ کے وزیرِ… Continue 23reading روزانہ 80 لاکھ ڈالر خرچ کے باوجود داعش کا اثر رسوخ برقرار ہے، امریکہ

امریکا میں تاریخ کی مہنگی ترین طلاق

14  ‬‮نومبر‬‮  2014

امریکا میں تاریخ کی مہنگی ترین طلاق

واشنگٹن۔۔۔۔۔ امریکا میں ہونے والی ایک طلاق تاریخ کی مہنگی ترین طلاق قرار دی گئی ہے جس میں مطلقہ کے سابقہ شوہر کو عدالت نے قریبا ایک ارب ڈالر کی رقم طلاق کی مد میں ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق حال ہی میں امریکا کی ایک عدالت نے… Continue 23reading امریکا میں تاریخ کی مہنگی ترین طلاق

کینگروز کو کلین سویپ کرنے والے سکواڈ کے لئے خزانے کے منہ کھل گئے

14  ‬‮نومبر‬‮  2014

کینگروز کو کلین سویپ کرنے والے سکواڈ کے لئے خزانے کے منہ کھل گئے

لاہور۔۔۔۔ پی سی بی نے فاتح قومی کرکٹرز کیلیے خزانے کا منہ کھول دیا،کینگروز کو کلین سویپ کرنے والے16رکنی سکواڈ میں شامل ہر کھلاڑی کیلیے 5،5لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا گیا ہے، ٹاپ پرفارمرز کپتان مصباح الحق اور یونس خان10,10 جبکہ احمد شہزاد اور ذوالفقار بابر5،5 لاکھ اضافی وصول کریں گے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین… Continue 23reading کینگروز کو کلین سویپ کرنے والے سکواڈ کے لئے خزانے کے منہ کھل گئے

بھارتی بلے باز روہت شرما نے کرکٹ کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دی

14  ‬‮نومبر‬‮  2014

بھارتی بلے باز روہت شرما نے کرکٹ کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دی

کولکتہ۔۔۔۔کولکتہ کے ایڈن گارڈن سٹیڈیم میں بھارت اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جانے والا ون ڈے میچ روہت شرما کی ریکارڈ ساز اننگز کے باعث یادگار بن گیا ہے۔ دائیں ہاتھ سے بلے بازی کرنے والے بھارتی کھلاڑی روہت شرما نے صرف 173 گیندوں پر 33 چوکوں اور 9 چھکوں کی مدد سے 264… Continue 23reading بھارتی بلے باز روہت شرما نے کرکٹ کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دی

شوگرکے مریضوں کیلیے خوشخبری ،خودکار انسولین پمپ تیارکرلیا گیا

14  ‬‮نومبر‬‮  2014

شوگرکے مریضوں کیلیے خوشخبری ،خودکار انسولین پمپ تیارکرلیا گیا

کراچی۔۔۔۔ماہرین طب نے تحقیق کے بعد خودکار انسولین پمپ تیارکرلیا ہے جو انسانی جسم میں انسولین کم ہونے کی صورت اور ضرورت کے مطابق انسولین فراہم کرے گا۔خودکار پمپ مصنوعی لبلبے کے طور پر کام کرے گا جوخون میں شوگر کے تناسب کی جانچ کرسکے گا، یہ بات سرسید اسپتال کے پروفیسر آف میڈیسن پروفیسر… Continue 23reading شوگرکے مریضوں کیلیے خوشخبری ،خودکار انسولین پمپ تیارکرلیا گیا

سعودی عرب میں غیر ملکی ماؤں کو رہنے کا حق مل گیا

14  ‬‮نومبر‬‮  2014

سعودی عرب میں غیر ملکی ماؤں کو رہنے کا حق مل گیا

ریاض۔۔۔۔سعودی عرب میں بچوں کی غیر ملکی ماؤں کے اس حق کو تسلیم کر لیا گیا ہے کہ وہ کسی سعودی کفیل کے بغیر سعودی عرب میں مقیم رہ سکیں گی۔ سعودی میڈیا کے مطابق یہ حق انہیں اس سے قطع نظر دے دیا گیا ہے کہ وہ ان دنوں کسی سعودی شہری کے نکاح… Continue 23reading سعودی عرب میں غیر ملکی ماؤں کو رہنے کا حق مل گیا

رائے ونڈ میں ٹرین کی 2 بوگیاں مکمل طور پر تباہ

14  ‬‮نومبر‬‮  2014

رائے ونڈ میں ٹرین کی 2 بوگیاں مکمل طور پر تباہ

رائے ونڈ۔۔۔۔ پلیٹ فارم نمبر 3 پر کھڑی ٹرین میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 2 بوگیاں مکمل طور پر تباہ ہو گئیں۔ خصوصی ٹرین تبلیغی اجتماع میں شرکت کے لئے آنے والوں کو لے کر رائے ونڈ پہنچی تھی اور اسے پلیٹ فام نمبر 3 پر کھڑا کیا گیا کہ اس… Continue 23reading رائے ونڈ میں ٹرین کی 2 بوگیاں مکمل طور پر تباہ