تحریک انصاف کے قافلے پرانڈو ں اور ٹماٹروں کی بارش

30  ‬‮نومبر‬‮  2014

تحریک انصاف کے قافلے پرانڈو ں اور ٹماٹروں کی بارش

گوجرانوالہ۔۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد جلسے میں شرکت کے لئے جانے والے قافلے پر انڈوں اور ٹماٹروں سے حملہ کیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کا قافلہ اسلام آباد جلسے میں شرکت کے لئے جارہا تھا کہ گوجرانوالہ میں انڈہ اور ٹماٹر برداروں نے اس پر حملہ کر دیا جب کہ قافلے پر جوتیاں بھی… Continue 23reading تحریک انصاف کے قافلے پرانڈو ں اور ٹماٹروں کی بارش

!تحریک انصاف اور جے یو آئی ف کے کارکنان کے درمیان تصادم

30  ‬‮نومبر‬‮  2014

!تحریک انصاف اور جے یو آئی ف کے کارکنان کے درمیان تصادم

کرک / پشاور۔۔۔۔۔تحریک انصاف اور جمیعت علمائے اسلام (ف) کے کارکنان کے درمیان تصادم کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے جبکہ جے یو آئی (ف) کے کارکنان نے پشاور میں بھی انٹرچینج بلاک کردی جس سے پی ٹی آئی کے قافلوں کو اسلام آباد روانگی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ اسلام آباد میں… Continue 23reading !تحریک انصاف اور جے یو آئی ف کے کارکنان کے درمیان تصادم

تحریک انصاف کو 30 نومبر کے جلسے کی اجازت مل گئی

28  ‬‮نومبر‬‮  2014

تحریک انصاف کو 30 نومبر کے جلسے کی اجازت مل گئی

اسلام آ باد۔۔۔۔ وفاقی دارالحکومت کی ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو 30 نومبر کے جلسے کی اجازت دے دی ہے۔ اسلام ا باد ہائی کورٹ میں تحریک انصاف کے 30 نومبر کے جلسے کی اجازت سے متعلق جہانگیر ترین اور اسد عمر کی جانب سے دائر درخواستوں کی سماعت ہوئی جس میں ضلعی انتظامیہ… Continue 23reading تحریک انصاف کو 30 نومبر کے جلسے کی اجازت مل گئی

تحریک انصاف جلسے کی اجازت کے لئے قانونی راستہ اختیار کرے۔اسلام آبادہائی کورٹ

27  ‬‮نومبر‬‮  2014

تحریک انصاف جلسے کی اجازت کے لئے قانونی راستہ اختیار کرے۔اسلام آبادہائی کورٹ

اسلام آباد۔۔۔۔ ہائی کورٹ نے 30 نومبر کے جلسے سے متعلق دائر درخواست میں ریمارکس دیئے ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف جلسے کی اجازت کے لئے قانونی راستہ اختیار کرے۔اسلام آبادہائی کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل جہانگیر ترین کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کی، درخواست… Continue 23reading تحریک انصاف جلسے کی اجازت کے لئے قانونی راستہ اختیار کرے۔اسلام آبادہائی کورٹ

وفاقی وزیر نے وزارت سے استعفأ دے دیا ،مگر کیوں؟

21  ‬‮نومبر‬‮  2014

وفاقی وزیر نے وزارت سے استعفأ دے دیا ،مگر کیوں؟

وفاقی وزیر زاہد حامد نے  پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس  میں شریک ملزم ٹھہرائے جانے کے فیصلے کے بعد   اپنی وزارت سے استعفیٰ دے دیا ۔ عدالتی فیصلے کے بعد زاہد حامد نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم نواز شریف کو ارسال کردیا ۔ اس موقع پر زاہد حامد کا کہنا تھا کہ میں… Continue 23reading وفاقی وزیر نے وزارت سے استعفأ دے دیا ،مگر کیوں؟

پاکستان ٹیلی وژن کی عمارت پر حملہ حکومت کی منصوبہ بندی تھی،طاہر القادری کا دعوی

17  ‬‮نومبر‬‮  2014

پاکستان ٹیلی وژن کی عمارت پر حملہ حکومت کی منصوبہ بندی تھی،طاہر القادری کا دعوی

لندن۔۔۔۔ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے دعوی کیاہے کہ پاکستان ٹیلی وڑن کی عمارت پر حملہ انہوں نے نہیں کروایا بلکہ یہ حکومت کی اپنی منصوبہ بندی تھی اور حملہ آور پی ٹی وی ہی کے ملازمین تھے۔لندن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹرطاہرالقادری کاکہناتھا کہ دھرنے کیدوران… Continue 23reading پاکستان ٹیلی وژن کی عمارت پر حملہ حکومت کی منصوبہ بندی تھی،طاہر القادری کا دعوی

جماعت اسلامی نے تحریک انصاف کو دھمکی دے ڈالی

16  ‬‮نومبر‬‮  2014

جماعت اسلامی نے تحریک انصاف کو دھمکی دے ڈالی

پشاور میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق اور اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اسد قیصر کے درمیان ہونے والی ون آن ون ملاقات میں امیر جماعت اسلامی نے اسپیکر اسد قیصرکے توسط سے تحریک انصاف کی قیادت کو پیغام ارسال کیا کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جانب سے 30 نومبر کو احتجاج اور… Continue 23reading جماعت اسلامی نے تحریک انصاف کو دھمکی دے ڈالی

عاصمہ جہانگیر نے عمران خان کو بونگا خان قرار دے دیا

12  ‬‮نومبر‬‮  2014

عاصمہ جہانگیر نے عمران خان کو بونگا خان قرار دے دیا

وکیل رہنما عاصمہ جہانگیر نے عمران خان کو بونگا خان قرار دے دیا،ان کا کہنا ہے کہ کنٹینر سے جو کہتے ہیں وہ فتوائے بونگا ہوتا ہے، خان صاحب گالم گلوچ نہ کریں ، وہ ایک پگڑی اچھالیں گے تو ہم دس اچھال سکتے ہیں۔لاہورہائیکورٹ کے احاطہ میں میڈیاسے گفتگوکرتے ہو ئے عاصمہ جہانگیرنے کہا،یہ… Continue 23reading عاصمہ جہانگیر نے عمران خان کو بونگا خان قرار دے دیا

جرمنی میں بھی ’’گونوازگو‘‘ کے نعرے نے نوازشریف کا پیچھا نہ چھوڑا

12  ‬‮نومبر‬‮  2014

جرمنی میں بھی ’’گونوازگو‘‘ کے نعرے نے نوازشریف کا پیچھا نہ چھوڑا

برلن۔۔۔۔ وزیراعظم نوازشریف کے دورہ جرمنی میں بھی ’’گونوازگو‘‘ کے نعرے نے ان کاپیچھا نہ چھوڑا، وزیراعظم کے پاک جرمن بزنس فورم سے خطاب کے دوران ہوٹل کے باہرپی ٹی آئی اور پی اے ٹی کے کارکنوں نے گونوازگو کے نعرے لگائے۔وزیراعظم نواز شریف جب اپنے دورے کے دوران پاک جرمن بزنس فورم سے خطاب… Continue 23reading جرمنی میں بھی ’’گونوازگو‘‘ کے نعرے نے نوازشریف کا پیچھا نہ چھوڑا