اتحادیوں کی بڑھتی شکایات ، عمران خان خود میدان میں آگئے ،ہنگامی قدم اٹھا لیا ،کل کیا کرنے جارہے ہیں؟

26  جنوری‬‮  2019

اتحادیوں کی بڑھتی شکایات ، عمران خان خود میدان میں آگئے ،ہنگامی قدم اٹھا لیا ،کل کیا کرنے جارہے ہیں؟

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے اتحادیوں کے اختلافات خود دور کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے عمران خان کل ایک روزہ دورے پر لاہور جائیں گے جہاں پروہ پنجاب کابینہ کی صدارت کریں گے اتحادیوں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کل ایک روزہ دورے پر لاہور جائیں گے… Continue 23reading اتحادیوں کی بڑھتی شکایات ، عمران خان خود میدان میں آگئے ،ہنگامی قدم اٹھا لیا ،کل کیا کرنے جارہے ہیں؟

عمران خان حکومت کی کارکردگی کیسی ہے؟ پاکستان کی آدھے سے زیادہ آبادی نے اپنا فیصلہ سنا دیا

26  جنوری‬‮  2019

عمران خان حکومت کی کارکردگی کیسی ہے؟ پاکستان کی آدھے سے زیادہ آبادی نے اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(سی پی پی )پاکستان تحریک انصاف کے اقتدار میں آنے کے بعد سے ہی حکومت کو کئی طرح کے اسکینڈلز اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔ ڈی پی او پاکپتن کا تبادلہ سے لے کر آئی جی اسلام آباد کے تبادلے تک حکومتی نمائند ے عدالت کے روبرو بھی پیش ہوئے۔ اسی طرح… Continue 23reading عمران خان حکومت کی کارکردگی کیسی ہے؟ پاکستان کی آدھے سے زیادہ آبادی نے اپنا فیصلہ سنا دیا

وزیراعظم عمران خان کا 27 جنوری کو میانوالی میں ہونے والا جلسہ منسوخ ،حیرت انگیز وجہ سامنے آگئی

24  جنوری‬‮  2019

وزیراعظم عمران خان کا 27 جنوری کو میانوالی میں ہونے والا جلسہ منسوخ ،حیرت انگیز وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم عمران خان کا 27جنوری کو میانوالی میں ہونے والا جلسہ منسوخ کر دیا گیا، نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا27 جنوری کو میانوالی میں ہونے والا جلسہ ملتوی کر دیا گیا ہے۔ میانوالی جلسہ وزیراعظم کی مصروفیات کے باعث ملتوی… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کا 27 جنوری کو میانوالی میں ہونے والا جلسہ منسوخ ،حیرت انگیز وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان کاایف بی ار اور ایف آئی اے کو ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھانیوالے افراد کو تنگ نہ کرنے کا حکم،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

24  جنوری‬‮  2019

وزیراعظم عمران خان کاایف بی ار اور ایف آئی اے کو ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھانیوالے افراد کو تنگ نہ کرنے کا حکم،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

اسلام آباد (آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے ایف بی ار اور ایف آئی اے کو ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھانے والے افراد کو تنگ نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے ملک بھر میں موجود اپنے تمام دفاتر کو مراسلہ جاری کیا ہے کہ وزیراعظم کے احکامات کے… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کاایف بی ار اور ایف آئی اے کو ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھانیوالے افراد کو تنگ نہ کرنے کا حکم،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

عمران خان کے دورہ قطر نے اثر دکھا دیا ،عرب ملک نے پاکستان پر عائد بڑی پابندی اٹھا لی

24  جنوری‬‮  2019

عمران خان کے دورہ قطر نے اثر دکھا دیا ،عرب ملک نے پاکستان پر عائد بڑی پابندی اٹھا لی

اسلام آباد(اے این این ) وزیراعظم پاکستان کے حالیہ دورہ قطر کے دوران قطری حکومت نے 2010 سے پاکستانی چاول کی درآمد پر عائد پابندی ختم کردی۔وزرات تجارت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستانی چاول کی درآمد پر سال 12-2011 میں پاکستانی ایکسپورٹرز کی طرف سے قطر کو غیر معیاری چاول کی سپلائی… Continue 23reading عمران خان کے دورہ قطر نے اثر دکھا دیا ،عرب ملک نے پاکستان پر عائد بڑی پابندی اٹھا لی

’’میں عوام کو دھوکے میں رکھنے کا قائل نہیں‘‘ ماضی میں جو غلطیاں حکمرانوں نے کی وہ ہم نہیں کرینگے عمران خان نے وزراء پربڑی پابندی لگا دی

24  جنوری‬‮  2019

’’میں عوام کو دھوکے میں رکھنے کا قائل نہیں‘‘ ماضی میں جو غلطیاں حکمرانوں نے کی وہ ہم نہیں کرینگے عمران خان نے وزراء پربڑی پابندی لگا دی

اسلام آباد(وائس آف ایشیا)وزیراعظم عمران خان سانحہ ساہیوال پر وزراء کے متضاد بیانات پر برہم ہو گئے۔وزیراعظم عمران خان نے وزراء کے بغیر تیاری کے میڈیا پر آنے اور پریس کانفرنس کرنے پر پابندی بھی لگا دی۔وزیراعظم عمران خان نے کہا جب تیاری نہیں تھی تو علیحدہ علیحدہ بیانات کیوں دئیے گئے؟۔وزیراعظم نے ہدایت کی… Continue 23reading ’’میں عوام کو دھوکے میں رکھنے کا قائل نہیں‘‘ ماضی میں جو غلطیاں حکمرانوں نے کی وہ ہم نہیں کرینگے عمران خان نے وزراء پربڑی پابندی لگا دی

سانحہ ساہیوال کی جے آئی ٹی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، عمران خان کا فوری ایکشن ، ہنگامی طور پر کیا قدم اٹھا لیا؟‎

23  جنوری‬‮  2019

سانحہ ساہیوال کی جے آئی ٹی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، عمران خان کا فوری ایکشن ، ہنگامی طور پر کیا قدم اٹھا لیا؟‎

اسلام آباد(اے این این)سانحہ ساہیوال کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم(جے آئی ٹی)کی رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کردی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو نہ صرف جے آئی ٹی رپورٹ پیش کی گئی بلکہ انہیں اس رپورٹ کی روشنی میں حکومت پنجاب کے اقدامات سے متعلق بھی آگاہ کیا گیا… Continue 23reading سانحہ ساہیوال کی جے آئی ٹی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، عمران خان کا فوری ایکشن ، ہنگامی طور پر کیا قدم اٹھا لیا؟‎

قطرمیں پاکستانیوں کے ساتھ بھارتی بھی عمران خان کا خطاب سننے آ گئے،وزیر اعظم پاکستان کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے

23  جنوری‬‮  2019

قطرمیں پاکستانیوں کے ساتھ بھارتی بھی عمران خان کا خطاب سننے آ گئے،وزیر اعظم پاکستان کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے

دوحہ (وائس آف ایشیا) وزیر اعظم عمران خان نے گذشتہ روز دورہ قطر کے دوران پاکستانیوں سے خطاب کیا۔ قطر میں مقیم پاکستانیوں نے دوحہ الوقارہ سٹیڈیم میں وزیراعظم عمران خان کی آمد پر ان کا پرجوش خیرمقدم کیا۔منگل کو وزیراعظم جب خطاب کیلئے سٹیڈیم میں پہنچے تو ہزاروں پاکستانیوں نے کھڑے ہو کر ان… Continue 23reading قطرمیں پاکستانیوں کے ساتھ بھارتی بھی عمران خان کا خطاب سننے آ گئے،وزیر اعظم پاکستان کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے

عمران خان حکومت کی بڑی کامیابی بڑے عرب ملک نے ایک لاکھ پاکستانیوں کو روزگار فراہم کرنے کی درخواست منظور کرلی

23  جنوری‬‮  2019

عمران خان حکومت کی بڑی کامیابی بڑے عرب ملک نے ایک لاکھ پاکستانیوں کو روزگار فراہم کرنے کی درخواست منظور کرلی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی  بڑی کامیابی ، قطر نے ایک لاکھ پاکستانیوں کو روزگار فراہم کرنے کی درخواست منظور کرلی ۔عمران خان نے شکریہ ادا کرتے ہوئے قطر کو پاکستان میں 50 لاکھ گھروں کی تعمیر میں سرمایہ کاری کی پیشکش بھی کی۔نجی ٹی وی  کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا… Continue 23reading عمران خان حکومت کی بڑی کامیابی بڑے عرب ملک نے ایک لاکھ پاکستانیوں کو روزگار فراہم کرنے کی درخواست منظور کرلی