بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان کا 27 جنوری کو میانوالی میں ہونے والا جلسہ منسوخ ،حیرت انگیز وجہ سامنے آگئی

datetime 24  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم عمران خان کا 27جنوری کو میانوالی میں ہونے والا جلسہ منسوخ کر دیا گیا، نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا27 جنوری کو میانوالی میں ہونے والا جلسہ ملتوی کر دیا گیا ہے۔ میانوالی جلسہ وزیراعظم کی مصروفیات کے باعث ملتوی کیا گیا ہے، وزیراعظم کے میانوالی جلسہ کی

نئی تاریخ کا اعلان جلد کئے جانے کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان میانوالی میں جلسہ عام سے خطاب کے موقع پر ترقیاتی کاموں کے حوالے سے اہم اعلانات کرنے والے تھے جبکہ نمل یونیورسٹی میں بھی اہم تقریب میں شمولیت اختیار کرنا تھی تاہم اب میانوالی جلسہ کی منسوخی کے باعث تمام شیڈول دوبارہ ترتیب دیا جائے گا۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…