اسلام آباد/جنیوا(آئی این پی)یورپی یونین کے مبصرین عام انتخابات کاجائزہ لینے کیلئے پاکستان آئیں گے۔ یورپی پارلیمنٹ کے رکن مائیکل گہلرکومبصرمشن کاسربراہ مقرر کر دیا گیا۔ترجمان یورپی یونین کے مطابق 9رکنی یورپی یونین کامشن 22جون کوپاکستان پہنچے گا۔ 60طویل المدت مبصرین ملک بھر میں 25 جولائی کو ہونے والے عام ...