اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ)پاک فوج ایک بار پھر بازی لے گئی۔ تفصیل کے مطابق پاک فوج نے برطانیہ میں جاری عالمی کیمبرین پیٹرول مشقوں میں ایک بار پھرسونے کا تمغہ جیت لیا ہے۔ کیمبرین پیٹرول مشقیں ویلز میں جاری ہیں جس میں امریکہ، برطانیہ،بھارت اور فرانس سمیت دنیا کی بہترین افواج ...