اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سبز مرچ بینائی کی بحالی،کینسر سے بچائو، ہڈیوں کی مضبوطی سمیت کئی بیماریوں سے بچائو فراہم کرتی ہے، ماہرین صحت ۔ تفصیلات کے مطابق سٹی یونیورسٹی آف ہانک کانگ کے ماہرین کی جدید تحقیق میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ ناپختہ حالت میں اتاری جانے والی سبز ...