fbpx
تازہ تر ین :

کتنے ہزار ملازمین کو بھرتی کیا

موجودہ حکومت نے صرف وزارت داخلہ میں ڈیڑھ سال کے دوران کتنے ہزار ملازمین کو بھرتی کیا، حیرت انگیز انکشافات

  جمعرات‬‮ 5 دسمبر‬‮ 2019  |  18:41
اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی کو بتایاگیا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے وزارت داخلہ میں ڈیڑھ سال کے دوران 17 ہزار 231 ملازمین کو بھرتی کیا۔ جمعرات کو وقفہ سوالات میں وزارت داخلہ نے تحریری جواب میں بتایاکہ تحریک انصاف کی حکومت نے وزارت داخلہ میں ...