fbpx
تازہ تر ین :

کارلوس پیول

فٹبالر کارلوس پیول کراچی پہنچ گئے ، آج پی ایس ایل کا فائنل دیکھیں گے

  ہفتہ‬‮ 16 مارچ‬‮ 2019  |  13:25
کراچی (این این آئی)اسپین کی قومی فٹبال ٹیم اور مشہور کلب بارسلونا کے لیجنڈری فٹبالر کارلوس پیول کراچی پہنچ گئے۔ہسپانوی کھلاڑی اور بارسلونا کے سابق کپتان کارلس پیول کراچی پہنچ گئے، اسٹار فٹبالر کراچی میں ورلڈ ساکراسٹارز کے میچز کی پروموشن کریں گے۔کارلوس پیول ورلڈ سوکر ز اسٹارز میچز کی ...

اسپین کے لیجنڈری فٹ بالر کارلوس پیول 16 مارچ کو کراچی پہنچیں گے

  جمعرات‬‮ 14 مارچ‬‮ 2019  |  15:30
کراچی (این این آئی)اسپین کی قومی ٹیم اور مشہور کلب ایف سی بارسلونا کے لیجنڈری فٹ بالر کارلوس پیول پاکستان میں فٹ بال کے فروغ کیلئے(کل) 16 مارچ کو کراچی پہنچیں گے اور ورلڈ سوکر اسٹارز 2019 کے ٹکٹوں کی فروخت کا افتتاح کریں گے۔منتظمین کے مطابق ورلڈ سوکر اسٹارز، ...