fbpx
تازہ تر ین :

ڈیرن سیمی

امریکا میں نسلی تعصب کے واقعات،آئی سی سی اور بورڈز کو نظر نہیں آرہا ہم جیسوں کے ساتھ کیا ہورہا ہے؟ سیمی دل کی بات زبان پر لے آئے

  منگل‬‮ 2 جون‬‮ 2020  |  22:19
جمیکا (این این آئی)ویسٹ انڈین کرکٹر ڈیرن سیمی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور کرکٹ بورڈز سے امریکا میں نسلی تعصب کے واقعات کے خلاف آواز اٹھانے کا مطالبہ کردیا۔ امریکا میں نسلی تعصب کے واقعات کے خلاف ٹوئٹر پر اپنے ردعمل میں ڈیرن سیمی نے کہا کہ ...

ڈیرن سیمی کا طیارہ حادثے پر افسوس

  اتوار‬‮ 24 مئی‬‮‬‮ 2020  |  17:21
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور زلمی کے ہیڈکوچ اور مینٹور ڈیرن سیمی نے کراچی میں طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے ویڈیو پیغام میں ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ وہ طیارہ حادثے پر پاکستان سے اظہار تعزیت کرتے ہیں اور اس مشکل وقت میں میں آپ سب کے ساتھ ...

پاکستان سپر لیگ کھیلنے والے سیمی نے تنہائی اختیار کرلی

  جمعہ‬‮ 20 مارچ‬‮ 2020  |  17:11
سینٹ لوشیا (این این آئی)کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے ویسٹ انڈین کرکٹر ڈیرن سیمی نے سینٹ لوشیا پہنچ کر تنہائی اختیار کرلی۔ڈیرن سیمی پاکستان سپر لیگ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچے تھے، انہوں نے ٹوئٹر کے ذریعے اپنے مداحوں کو تنہائی اختیار کرنے کی اطلاع دی۔سیمی نے کہاکہ ...

کورونا وائرس کے باوجود پی ایس ایل کامیاب رہی، ڈیرن سیمی نے پاکستانیوں کیلئے اہم پیغام جاری کر دیا

  بدھ‬‮ 18 مارچ‬‮ 2020  |  18:55
لاہور(این این آئی) پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باوجود پاکستان میں ہونے  والی پی ایس ایل کامیاب ترین لیگ ثابت ہوئی۔ ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان اور پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی بھی وطن واپس لوٹ گئے تاہم واپسی ...

’’ پہلی بار اتنی سیکورٹی دیکھ کرلگا صدریاوزیراعظم ہوں‘‘ پشاور زلمی اتنا مقبول برانڈ کیسے بنا؟ میرا عمران خان کا کوئی موازنہ نہیں ہو سکتا کیونکہ ۔۔ سیکورٹی انتظامات دیکھ کر ششدر رہ گیا یہ سب میں نے اپنے لئے پہلی بار دیکھا تھا، مزید کیا کہا ؟ جانئے

  اتوار‬‮ 8 مارچ‬‮ 2020  |  15:02
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی نےکہاہےکہ پہلی بار اتنی سیکورٹی دیکھ کرلگا صدریاوزیراعظم ہوں، پاکستان کے کھانے بہت مزیدارہیں، کابلی پلاؤ اور شنواری روسٹ مجھےبہت پسند ہے جبکہ پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے کہاہےکہ خواہش تھی شاہد آفریدی رواں پی ایس ایل میں ہمارا ...

جب ممبئی میں واقعات ہوئے تو برطانوی ٹیم وہاں موجود تھی پھر جب ورلڈ کپ ہورہا تھاآسٹریلیا کوئنز لینڈ میں بھی لوگوں کو یرغمال بنا لیا گیا تھالیکن کسی بھی ملک میں کھیل متاثر نہیں ہوایہ سب پاکستان کیساتھ ہی کیوں ہوا؟ ، پاکستان میں کرکٹ بحالی کا بیڑا کیوں اٹھایا ؟پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ و سابق کپتان کی ڈیرن سیمی کی کھری کھری باتیں 

  اتوار‬‮ 8 مارچ‬‮ 2020  |  14:58
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرکٹ میرا جنون ہے اور یہی جنون مجھے پی ایس ایل اور پاکستان میں لے آیاہم سب انسان ہیں اور ہمارا درگزر پر یقین ہونا چاہئے اور ماضی ...

ڈیرن سیمی کو پشاور زلمی کی کپتانی سے مستقل طور پر ہٹا دیا گیا

  جمعرات‬‮ 5 مارچ‬‮ 2020  |  19:49
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ ایڈیشن فائیو میں پشاور زلمی نے ڈیرن سیمی کو نیا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔ آنے والے میچوں میں وہاب ریاض کو پشاور زلمی کا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔ ناقص فارم اور فٹنس کو دیکھتے ہوئے ڈیرن سیمی نے یہ فیصلہ کیا ...

ڈیرن سیمی  کو اعزازی شہریت اور سول ایوار ڈ کے بعد ایک اور انعام دینے کا فیصلہ

  بدھ‬‮ 4 مارچ‬‮ 2020  |  17:21
کراچی(  آن لائن )کراچی پریس کلب نے پاکستان سپرلیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور سر ویوین رچرڈز کو تاحیات اعزازی ممبر شپ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔کراچی پریس کلب کی گورننگ باڈی کا اجلاس ہوا جس میں ڈیرن سیمی اور ...

پشاور زلمی میرا ’’بے بی ‘‘ ہے ، اختلافات کی خبروں پر سیمی نے گزشتہ ٹویٹ پر بھی اپنے ردعمل دیتے ہوئے دوٹوک پیغام جاری کر دیا

  منگل‬‮ 3 مارچ‬‮ 2020  |  20:51
پشاور (این این آئی)پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ پشاور زلمی ان کا 'بے بی' ہے اور کوئی چیز ان کے درمیان نہیں آسکتی۔ڈیرن سیمی نے گزشتہ روز کوئی حوالہ دیے بغیر ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ’میں سمجھ چکا ہوں کہ آپ ...

ڈیرن سیمی کا پاکستان سے محبت کا نیا انداز، اسلام آباد میں لانگ ڈرائیو ،کون سا نغمہ گنگناتے ہوئےمحظوظ ہوتے رہے؟جانئے

  اتوار‬‮ 1 مارچ‬‮ 2020  |  15:33
اسلام آباد (این این آئی)پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کا پاکستان سے محبت کا نیا انداز ، اسلام آباد میں لانگ ڈرائیو کرکے محظوظ ہوتے رہے ۔ تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کی اسلام آباد میں لانگ ڈرائیو کی ویڈیو منظرعام پر گئی ۔ڈیرن سیمی ...

بھارتی ویب سائٹ نے پاکستان کے اعلی سویلین ایوارڈ کو نشانِ حیدر سمجھ لیا

  منگل‬‮ 25 فروری‬‮ 2020  |  17:11
لاہور( آن لائن )بھارتی ویب سائٹ انڈیا ٹوڈے نے ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ڈیرن سیمی کو حکومت پاکستان کی طرف سے اعلی ترین سویلین ایوارڈ نشانِ پاکستان دینے کے اعلان پر ایوارڈ کا نام تبدیل کرکے اسے اعلی ترین فوجی اعزاز نشانِ حیدر میں تبدیل دیا۔چند روز قبل حکومت ...

’’مجھے بھی پاکستانی اعزازی شہریت دی جائے ‘‘ اگر ڈیرن سیمی کو پاکستانی اعزازی شہرت دی گئی تو میری خدمات کو بھی یاد رکھا جائے دنیا کے معروف کھلاڑی بھی میدان میں آگئے انہوں اعزاز ی شہریت کا مطالبہ کر دیا

  اتوار‬‮ 23 فروری‬‮ 2020  |  18:59
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈیرن سیمی کو پاکستانی اعزازی شہریت دی گئی تو مجھے بھی پھر پاکستان کی اعزازی شہریت چاہیے ۔نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر ڈینی موریسن نے شہریت کا مطالبہ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں پی ایس ایل کا میلہ عروج پر ، غیر ملکی کھلاڑیوں پاکستانی ...