fbpx
تازہ تر ین :

چین نے امریکہ کوبدمعاش ملک قرار دیدیا

چین نے امریکہ کوبدمعاش ملک قرار دیدیا،دھماکہ خیز جوابی اقدامات کا اعلان

  ہفتہ‬‮ 24 اگست‬‮ 2019  |  21:49
بیجنگ، نیویارک(آن لائن)امریکا کی جانب سے چین کی مصنوعات پر ٹیرف عائد کرنے بعد چین نے واشنگٹن کو خبردار کیا ہے کہ ’بدمعاش واشنگٹن کو آخر کار اپنے حصے کا تْرش پھل کھانا پڑے گا‘۔دوسری جانب یورپی رہنماؤں نے بھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو چین اور یورپ کے ساتھ ...