fbpx
تازہ تر ین :

چینی شہری خودکشی

چینی باشندے نے ہوٹل سے چھلانگ لگا خودکشی کرلی وجہ کیا بنی؟تحقیقات کا آغاز کردیا گیا

  بدھ‬‮ 24 اپریل‬‮ 2019  |  11:56
گوجرانوالہ(آن لائن)گوجرانوالہ میں چینی باشندے نے ہوٹل کی دوسری منزل سے چھلانگ لگا کراپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔پولیس ذرائع کے مطابق گوجرانوالہ میں 36 سالہ چینی باشندے زاہوکے نے ہوٹل کی دوسری منزل سے چھلانگ لگادی، جس کے بعد وہ شدید زخمی ہوگیا اورسر، کمراورٹانگوں پہ شدید چوٹیں آئیں۔چینی باشندے ...