fbpx
تازہ تر ین :

چودھری پرویز الٰہی

حکومت آٹے کا ایک تھیلا دے کر لوگوں کے ضمیر اور ووٹ نہیں خرید سکتی، پرویز الٰہی

  پیر‬‮ 27 مارچ‬‮ 2023  |  22:45
لاہور ( این این آئی) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ عمران خان کو دوبارہ برسراقتدار آنے سے روکنے کے لئے پی ڈی ایم ملک کو مارشل لاء کی طرف دھکیلنا چاہتی ہے،عمران خان نے قوم کو عزت و ...

مینار پاکستان میں پھر تاریخ رقم ہو گئی،حکمرانوں کو کون الیکشن نہیں کروانے دے رہا، چودھری پرویز الٰہی کا دعویٰ

  اتوار‬‮ 26 مارچ‬‮ 2023  |  0:19
لاہور ( این این آئی)سابق وزیراعلیٰ پنجاب و مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویزالٰہی سے خیبرپختونخواہ سے پہلی سکھ خاتون امیدوار برائے مخصوص نشست سکھ جیت کور اور معروف سیاسی شخصیت چودھری اللہ دتہ وڑائچ نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ اس موقع پر سردار سنی سنگھ چیئرمین سکھ ...

حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف کی منتیں کسی کام نہیں آ رہیں، تہلکہ خیز دعویٰ

  بدھ‬‮ 22 مارچ‬‮ 2023  |  22:39
لاہور (این این آئی)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویز الٰہی سے سابق صوبائی وزراء راجہ محمد بشارت اور میاں محمود الرشید نے ملاقات کی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہعمران خان کے دور میں ...

زمان پارک میں پولیس رانا ثناء اللہ اور مریم نواز کے حکم پر ظالمانہ آپریشن کر رہی ہے، چودھری پرویز الٰہی

  جمعرات‬‮ 16 مارچ‬‮ 2023  |  23:39
لاہور(این این آئی)سابق وزیراعلیٰ پنجاب ومرکزی صدر تحریک انصاف چودھری پرویز الٰہی اور سابق وفاقی وزیر چودھری وجاہت حسین سے امریکی بزنس مین طاہر جاوید نے یہا ں اُنکی رہا ئش گاہ پر ملاقات کی۔چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ پاک امریکہ تعلقات کو مظبوط بنانے کیلئے عوامی رابطہ مہم ...

عمران خان پاکستان ہی نہیں پوری دنیا کے مسلمانوں کے رہنما ہیں، چودھری پرویز الٰہی

  بدھ‬‮ 15 مارچ‬‮ 2023  |  23:20
لاہور( این این آئی)سابق وزیراعلیٰ پنجاب و مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویزالٰہی سے ڈنمارک کے اہم سیاسی رہنما چودھری شوکت علی کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔ اس موقع پر سابق وفاقی وزیر چودھری وجاہت حسین، چودھری موسیٰ الٰہی، سابق وفاقی وزیر زرتاج گل، سابق ایم پی ...

الیکشن شیڈول کے بعد دفعہ 144کا نفاذ غیر آئینی ہے،اس کی سزا آرٹیکل 6ہے،چودھری پرویز الٰہی

  پیر‬‮ 13 مارچ‬‮ 2023  |  0:05
لاہو ر( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ الیکشن شیڈول کے بعد لاہور میں دوبارہ دفعہ 144کا نفاذ غیر آئینی ہے جس کی سزا آرٹیکل 6ہے۔سابق وزیراعلی چودھری پرویز الٰہی سے سابق ایم پی اے نوابزادہ ...

چودھری پرویز الٰہی کا علی بلال کے قاتلوں کو پھانسی دینے کا مطالبہ

  ہفتہ‬‮ 11 مارچ‬‮ 2023  |  15:08
چودھری پرویز الٰہی کا علی بلال کے قاتلوں کو پھانسی دینے کا مطالبہلاہو ر( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے مطالبہ کیا ہے کہ پی ٹی آئی ورکر ظل شاہ کی ہلاکت کے قصور واروں کو جوڈیشل انکوائری کروا ...

شہباز شریف نے قوم کو آئی ایم ایف کے ہاتھوں بیچ دیا،پیسے اپنی جیب میں ڈال لیے،تہلکہ خیز دعویٰ

  بدھ‬‮ 8 مارچ‬‮ 2023  |  18:57
لاہور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے قوم کو آئی ایم ایف کے ہاتھوں بیچ دیا اور پیسے اپنی جیب میں ڈال لیے، نااہل حکومت کی اتنی بڑی فوج ظفر موج عوامی خزانے پر بوجھ ہے، جلد ...

وہ وقت دور نہیں جب عمران خان وزیر اعظم ہوں گے، چودھری پرویز الٰہی

  ہفتہ‬‮ 4 مارچ‬‮ 2023  |  20:02
لاہو ر(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ مریم نواز عدلیہ اور اداروں پر تنقید کر کے کیا حاصل کرنا چاہتی ہیں؟،ملکی معیشت کا بیڑہ غرق شہباز شریف ٹولے نے کیا اور الزام عمران خان پر لگا ...

شیخ رشید سلجھے ہوئے سیاستدان اور ذمہ دار پارلیمنٹرین ہیں، چودھری پرویز الٰہی

  جمعرات‬‮ 2 فروری‬‮ 2023  |  23:46
لاہور( این این آئی)سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی نے سینئر سیاسی رہنما شیخ رشید احمد کی غیر قانونی گرفتاری پر مذمت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیخ رشید سلجھے ہوئے سیاستدان اور ذمہ دار پارلیمنٹرین ہیں، نگران حکومت الیکشن کروانے کیلئے آئی ہے اس پر ...

عمران خان کے قریبی لوگوں میں سے ایک پکڑا گیا، پہلے پکڑا جاتا تو کام ٹھیک رہتا، پرویز الٰہی

  جمعرات‬‮ 26 جنوری‬‮ 2023  |  20:15
لاہور(این این آئی)سابق وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو اسمبلی نہ توڑنے کیلئے بہت سمجھایا مگر میری ایک نہ مانی،عمران خان کے قریبی لوگو ں نے پارٹی کی جڑ کاٹی، اب اسمبلی توڑ دی ہے تو دیکھ لیں کیا حال ہے،ایک سال ...

نگران وزیراعلیٰ کا تقرر، چودھری پرویز الٰہی نے 3نام گورنر پنجاب کو بھجوا دیے

  پیر‬‮ 16 جنوری‬‮ 2023  |  23:14
لاہور ( این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے نگران وزیر اعلی کے لئے تین نام گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کو بھجوا دیئے۔وزیر اعلی پرویز الٰہی نے گورنر پنجاب کو حکومتی اتحاد کی جانب سے نگران وزیر اعلیٰ کیلئے نام بھجوائے ۔اتفاق رائے سے بھجوائے گئے ناموں ...

شہبازشریف بہت چالاک اورہوشیار بنتا ہے اورغیبی مدد کے انتظار میں رہتا ہے ،ن لیگ کو عبرتناک شکست ہو گی، خاتم النبینؐ یونیورسٹی کے افتتاح کے موقع پر پرویز الٰہی کا دعویٰ

  اتوار‬‮ 15 جنوری‬‮ 2023  |  23:42
لاہور( این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے لاہور میں پاکستان کی پہلی خاتم النبینؐ یونیورسٹی کا افتتاح کیااورجامع مسجد خاتم النبینؐ کا سنگ بنیاد رکھا۔وزیراعلیٰ چودھرپرویزالٰہی نے اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ(ن) لیگ کو الیکشن میں عبرتناک قسم کی شکست ہوگی۔ (ن) لیگ ...

پرویزالٰہی کا لاکھوں نوجوانوں کے لئے تاریخی اقدام، ملائیشین کمپنی سے معاہدہ ہو گیا

  بدھ‬‮ 11 جنوری‬‮ 2023  |  21:27
لاہور(این این آئی)وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہاہے کہ صو بے کے 10لاکھ نوجوانوں کوخودروزگار کے لئے فری آن لائن آئی ٹی کورسز کی ٹریننگ دی جائے گی اور جدید آن لائن آئی ٹی کورسز مفت سکھائے جائیں گے -آن لائن پلیٹ فارم کے کورسز کر کے نوجوان ...

آپ دفتروں میں بیٹھے کیا کارکردگی دکھارہے ہیں؟وزیراعلیٰ پنجاب آٹے کی بڑھتی قیمتوں پر سیکرٹری خوراک اور ڈائریکٹر خوراک پر شدید برہم

  ہفتہ‬‮ 7 جنوری‬‮ 2023  |  18:46
لاہور (این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے آٹے کی قیمتوں میں اضافے پر اظہار ناراضی کرتے ہوئے سیکریٹری خوراک اور ڈائریکٹر خواک کی سرزنش کی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے افسران سے اظہار برہمی کرتے ہوئے سوال کیا کہ عوام آٹے کی بڑھتی قیمتوں ...

پنجاب میں 2 بچوں تک خاندان محدود رکھنے والے جوڑوں کیلئے خوشخبری

  جمعہ‬‮ 30 دسمبر‬‮ 2022  |  18:22
لاہور(این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی زیر صدارت وزیر اعلی آفس میں صوبائی کابینہ کے 8 واں اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ عوام کے سماجی تحفظ کو یقینی بنانے اور معاشرے کے کمزور افراد کے سماجی تحفظ کے تمام پروگرامز ایک ہی اتھارٹی مانیٹر کرے گی۔پنجاب کابینہ ...

وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کو اعتماد کے ووٹ کیلئے مشکلات کا سامنا، کتنے ارکان غیر حاضر رہ سکتے ہیں؟ تہلکہ خیز انکشاف

  بدھ‬‮ 28 دسمبر‬‮ 2022  |  21:01
لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو اعتماد کے ووٹ کیلئے مشکلات کا سامنا ہے۔ اعتماد کا ووٹ لینے کے معاملے میں پی ٹی آئی کے 2 ارکان اسمبلی پرویز الٰہی کو ووٹ نہیں دینگے۔ ان دو ارکان اسمبلی میں منحرف رکن اسمبلی دوست محمد مزاری ہیں جو ...

پنجاب اسمبلی عمران خان کی امانت ہے اور یہ امانت انہیں واپس کر دی، پرویز الٰہی

  ہفتہ‬‮ 17 دسمبر‬‮ 2022  |  19:24
لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی، سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی اور ایم این اے حسین الٰہی نے آج زمان پارک میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی-ملاقات میں اسمبلی کی تحلیل کے حوالے سے مشاورت کی گئی- عمران خان پنجاب اور خیبرپختونخوا کے ...

حکومت پنجاب نے ایک ماہ کے دوران موثر حکمت عملی سے گندم کی مد میں 55ارب روپے بچا لئے

  اتوار‬‮ 11 دسمبر‬‮ 2022  |  23:17
لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی زیر صدارت وزیراعلیٰ آفس میں کا بینہ سٹینڈنگ کمیٹی برائے گندم کا دوسرا اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس میں گندم کی ریلیز پالیسی اور کوٹے کے اجراء کا ازسرنو غورکیاگیاجبکہ گندم کے موجود ذخائر اورضروریات کا جائزہ لیا گیا ۔وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی ...