اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو بھارتی شہریت دینے کی پیش کش کر دی۔پرویز مشرف کو بھارتی شہریت کی پیشکش بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما، راجیہ سبھا کے رکن اور سابق وزیر سبرامنیم سوامی نے نئے شہریت بل کے تحت ترجیحی بنیادوں پردی ہے۔مقامی اخبار ...