fbpx
تازہ تر ین :

پرویزمشرف

پرویز مشرف اپنے غیرمعمولی فیصلوں اور متنازع اقدامات کے باعث ملکی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے

  اتوار‬‮ 5 فروری‬‮ 2023  |  22:52
اسلام آباد (این این آئی)پاک فوج کے سابق سربراہ اور سابق صدر جنرل (ر) پرویزمشرف اپنے غیرمعمولی فیصلوں اور متنازع اقدامات کے باعث ملکی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں بتایاکہ سب سے پہلے پاکستان کا نعرہ متعارف کرانے والے پرویز مشرف کارگل ...

خصوصی عدالت نے سنگین غداری کیس میں سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کو سزائے موت کا حکم دے دیا

  منگل‬‮ 17 دسمبر‬‮ 2019  |  12:03
اسلام آباد(آن لائن) خصوصی عدالت نے سنگین غداری کیس میں سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کو سزائے موت کا حکم دے دیا۔وفاقی دارالحکومت میں موجود خصوصی عدالت میں پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس جسٹس وقاراحمد سیٹھ کی سربراہی سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس نذر اکبر اور لاہور ہائیکورٹ کے ...

پرویزمشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ رکوانے کیلئے وفاقی حکومت نے بڑا قدم اُٹھالیا

  پیر‬‮ 25 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  18:44
اسلام آباد (این این آئی)سابق صدر  و  آرمی چیف جنرل (ر) پرویزمشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ رکوانے کیلئے وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے جس میں اسلام ...

اسرائیل سے تعلقات کی کوششیں،پرویزمشرف کے بیان کے بعد نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا، پیپلزپارٹی نے بڑا مطالبہ کردیا

  ہفتہ‬‮ 23 فروری‬‮ 2019  |  19:55
اسلام آباد (این این آئی) نائب صدر پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین سینیٹر شیری رحمان نے پرویز مشرف کی پریس کانفرنس پر رد عمل میں اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پرویز مشرف کی پریس کانفرنس قوم کے لئے حیران کن ہے،ان کی سیاسی اور جنگی معاملات پر گفتگو لوگوں میں ...

وہ مقدمہ جس میں پرویز مشرف اور آصف زرداری دونوں کو طلب کر لیا گیا ، چیف جسٹس کے حکم نے ہلچل مچا دی

  بدھ‬‮ 25 اپریل‬‮ 2018  |  12:51
اسلام آباد(نیو زڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے این آراوقانون سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران پرویزمشرف، آصف زرداری، ملک قیوم اورنیب کونوٹسزجاری کر دیئے اورایک ماہ کی مہلت دیتے ہوئے فوری طور پر جواب جمع کروانے کی ہدایت جاری کی ہے ۔ خبر کی تفصیلات کے مطابق ...

اب ڈھیل نہ ہی ڈیل۔۔مقتدر حلقوں نےنواز شریف کو دو ٹوک جواب دیدیا،پرویز مشرف کی وطن واپسی پر ان کا استقبال شریف خاندان کی کونسی اہم شخصیت کریگی ؟شہباز شریف کے فیصلے نے سب کو حیران کر دیا

  ہفتہ‬‮ 17 مارچ‬‮ 2018  |  11:48
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حکمرانوں نے منصوبے بنا کر پلان ترتیب دے دئیے ہیں مگر اب یہ چالاکیاں زیادہ دیر نہیں چل سکیں گی ، یہ سب اللہ کی پکڑ میں آچکے، ان کی بھاگ دوڑ جاری ہے مگر ان کے معاملات طے نہیں ہو پا رہے، پرویز مشرف کو کون ...

بینظیر بھٹو کیس کافیصلہ،پرویزمشرف کی طرف سے جوابی اقدام کا اعلان کردیا

  جمعہ‬‮ 1 ستمبر‬‮ 2017  |  18:22
لاہور ( این این آئی) آل پاکستان مسلم لیگ نے انسداد دہشت گردی عدالت کی جانب سے بینظیر بھٹو شہید کیس کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ پرویز مشرف صدر مملکت تھے، ضلعی سطح کے افسر کو احکامات نہیں دے سکتے تھے،اس لیے ...

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو کیا چیز دکھائی تو وہ رونے لگے؟سابق آرمی چیف پرویزمشرف کے حیرت انگیز انکشافات

  منگل‬‮ 29 اگست‬‮ 2017  |  22:48
اسلام آباد (آن لائن) پرویز مشرف نے کہا کہ میرے دورہ امریکہ کے دوران امریکی صدر بش نے مجھے دستاویزات دکھائیں جس میں سری لنکا اور امریکہ کا مشترکہ ایجنٹ سینٹری فیوجز اور نیوکلیئر ہتھیاروں کے فارمولے بنا رہے تھے، ان کی تصویر ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے ساتھ تھی۔ میں ...

چوتھی بڑی سیاسی قوت، پرویزمشرف نے سرپرائز دیدیا

  ہفتہ‬‮ 5 اگست‬‮ 2017  |  20:00
کراچی (این این آئی)سابق صدراوراے پی ایم ایل کے سربراہ پرویزمشرف نے ایم کیو ایم سے اتحاد اور لیگی دھڑوں کو متحدکرنے کے لئے رابطے تیزکردیئے ہیں،ذرائع کے مطا بق سابق صدرپرویزمشرف کے اہم ترین لیگی رہنماوں سمیت ایم کیوایم کے رہنماوں سے رابطے ہوئے ہیں ذرائع نے ان رابطوں ...

عمران خان اور پرویزمشرف کا اتحاد،تیسری بڑی قوت بنانے کا اعلان،وضاحت جاری کردی گئی

  بدھ‬‮ 12 جولائی‬‮ 2017  |  23:50
اسلام آباد(آئی این پی)آل پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد امجد نے کہا ہے کہ پرویز مشرف قومی سطح کے لیڈر ہیں ، انکی جماعت کی نمائندگی پورے ملک میں ہے، ہمیں کہیں جانے یا پارٹی کو ضم کرنے کی کوئی ضرورت نہیں،کسی شخص کی کسی جماعت میں ...

تحریک انصاف اور ن لیگ میں شامل ہونیوالے یہ تین اہم سیاسی رہنما آج بھی میرے ساتھ ہیں،پرویزمشرف کے انکشاف نے سب کو حیران کرڈالا

  جمعہ‬‮ 23 جون‬‮ 2017  |  18:07
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدرپرویزمشرف نے انکشاف کیاہے کہ تحریک انصاف اورن لیگ میں شامل ہونے والے تین اہم ترین رہنمااب بھی میرے ساتھ ہیں ۔انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف کے رہنما  فوادچوہدری اور بیرسٹرسیف جبکہ ن لیگ میں ماروی میمن آج بھی میرے ساتھ ہیں ۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے پرویزمشرف نے کہاکہ ...

پرویزمشرف کابڑی مذہبی جماعت کے رہنماکوفون ،سیاسی اتحاد کااعلان کردیا

  جمعرات‬‮ 22 جون‬‮ 2017  |  22:56
اسلام آباد(آئی این پی)آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین جنرل (ر)سید پرویز مشرف نے کہا ہے کہ حکمران ملک کو تیزی سے تباہی کی جانب لے کر جارہے ہیں،ان کا بروقت توڑ نہ کیا گیا تونتائج آنے والی نسلوں کو بھگتنا پڑیں گے۔حزب اختلاف کی جماعتوں کا اتحاد وقت کی ...

پرویزمشرف کااہم لیگی رہنماکوفون ،بڑاسیاسی دھماکہ کردیا

  جمعرات‬‮ 1 جون‬‮ 2017  |  22:56
اسلام آباد(آئی این پی )آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایم ایل) کے سربراہ سید پرویز مشرف کی مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کو ٹیلی فون کال،موجودہ ملکی صورتحال اور ممکنہ گرینڈ الائنس کے حوالے سے اہم گفتگو کی گئی۔ جمعرات کوآل پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری ...

’’دنیا ایک جنگل ہے اس میں کمزور کی کوئی جگہ نہیں‘‘ ریاض کانفرنس ،ٹرمپ نے اپنی تقریرمیں پاکستان کانام کیوں نہیں لیا؟پرویزمشرف نے بڑی سازش بے نقاب کردی

  جمعرات‬‮ 25 مئی‬‮‬‮ 2017  |  23:32
دبئی(آئی این پی)آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ وسابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ ماضی میں پاکستانی نوجوان مقبوضہ کشمیر میں آزادی کی تحریک میں حصہ لینے کے لئے جا تے رہے ہیں ،لائن آف کنٹرول پر خلاف ورزی ہمیشہ سے ہوتی رہی ہے ،نہیں لگتا ...

نوازشریف کے کون سے آرمی چیف سے تعلقات ٹھیک رہے ؟متحدہ کاقائد کون ہوگا؟پرویزمشرف نے اسلامی فوجی اتحاد کے بارے میں نئی بحث چھیڑدی

  جمعرات‬‮ 18 مئی‬‮‬‮ 2017  |  20:22
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی اتحادی افواج کا معاملہ بہت نازک ہے، پاکستان کو چاہیے اس اتحاد کا حصہ نہ بنے، یہ واضح نہیں کہ اتحاد کارروائی کس کے خلاف کرے گا، ہر آرمی ...

آئندہ عام انتخابات میں بھی نوازشریف جیت جائیں گے کیونکہ ۔۔۔! پرویزمشرف نے بڑا دعویٰ کردیا

  منگل‬‮ 16 مئی‬‮‬‮ 2017  |  23:38
دبئی(آئی این پی) آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین اورسابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے دعویٰ کیاہے کہ آئندہ عام انتخابات میں نوازشریف دھونس دھاندلی سے جیت جائیں گے ، جیل میں نوازشریف اور اسحاق ڈار والی بال کھیلتے تھے اور باہر سے ان کے لیے مٹھائیاں بھی آتی ...

جندال اور نوازشریف کی ملاقات کا اصل مقصد کیاتھا؟پرویزمشرف نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

  پیر‬‮ 15 مئی‬‮‬‮ 2017  |  20:17
اسلام آباد (آن لائن) آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ سابق صدر مملکت پرویز مشرف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پی پی پی نے تین تین باریاں لیں، اب عوام کو سمجھنا ہوگا کہ کس حکومت نے بہتر کام کیا، کرپشن کے خاتمے کے بغیر پاکستان ترقی ...

آئندہ انتخابات میں پنجاب میں ن لیگ اور سندھ میں پی پی حکومت بنائے گی،پرویزمشرف کی پیش گوئیاں،عمران خان کو بڑی پیشکش کردی

  پیر‬‮ 1 مئی‬‮‬‮ 2017  |  21:07
لندن( آئی این پی )آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ وسابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ اگر تمام ججز کا فیصلہ وزیراعظم کے خلاف آتا تو اچھا ہوتا، آئندہ الیکشن میں پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) اکٹھے ہوں گے ، (ن) لیگ پنجاب اور پی پی ...

پاناماکیس ،پرویزمشرف کی دبنگ انٹری ،بڑی پیش گوئی کردی

  بدھ‬‮ 19 اپریل‬‮ 2017  |  20:58
اسلام آباد(آئی این پی)آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین سید پرویز مشرف نے پانامہ کیس کے فیصلے کے بعد مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کیلئے پارٹی راہنماؤں کا (آج)جمعہ کو اجلاس طلب کرلیا ہے۔بدھ کو اے پی ایم ایل کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد امجد سے ٹیلی فونک گفتگو ...