fbpx
تازہ تر ین :

پاکستان اکانومی واچ

کرپشن کی روک تھام کیلئے ملک میں فوری طور پر کیا کام کیا جانا چاہیے ؟ پاکستان اکانومی واچ نے آگاہ کر دیا

  جمعہ‬‮ 28 جون‬‮ 2019  |  16:10
لاہور(این این آئی )پاکستان اکانومی واچ کے چیئرمین بریگیڈئیر (ر)محمد اسلم خان نے کہا ہے کہ ملکی خزانہ لوٹنے والوں کی جانب سے حکومت اور نیب پر الزامات کی بوچھاڑ قابل مذمت ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق اپنے بیان میں انہوںنے کہا کہ کرپشن کے خلاف قومی ایمرجنسی نافذ ہونی ...

’’ حکومت نے کرپٹ عناصر کے بجائے عوام کو دیوار سے لگا دیا‘‘ پاکستانی روپیہ سستا اور ڈالر مہنگا کرنےکے پیچھےکس کا ہاتھ نکلا ؟ پاکستان اکانومی واچ کے تہلکہ خیز انکشافات

  بدھ‬‮ 1 مئی‬‮‬‮ 2019  |  14:54
کراچی(این این آئی)پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے کہ حکومت نے کرپٹ عناصر کے بجائے عوام کو دیوار سے لگا دیاہے ۔آئی ایم ایف کے حکم پرروپیہ سستا کر دیا گیا ہے، عوام پر چھ سو ارب کے نئے ٹیکس لگائے جا رہے ہیں جبکہ ...

مہنگائی سے پریشان عوام پر گیس بم گرانے کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں : پاکستان اکانومی واچ

  پیر‬‮ 15 اپریل‬‮ 2019  |  12:55
کراچی(این این آئی) پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے گیس کمپنیوں نے اپنا منافع بڑھانے کے لئے عوام پر کاری ضرب لگانے کی تیاری مکمل کر لی ہے۔گزشتہ ایک سال کے دوران گیس کی قیمتوں میں 143 فیصدتک اضافہ گیس کمپنیوں کو مطمئن کرنے کے ...

وزیر اعظم کاگیس کمپنیوں کو لگام ڈالنے کا فیصلہ خوش آئند ہے : پاکستان اکانومی واچ

  منگل‬‮ 12 مارچ‬‮ 2019  |  12:30
لاہور(این این آئی )پاکستان اکانومی واچ کے چیئرمین بریگیڈئیر (ر)محمد اسلم خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے گیس کمپنیوں کو لگام ڈالنے کا فیصلہ خوش آئند ہے، یہ کمپنیاں اپنا منافع بڑھانے کے لئے عوام کو لوٹ رہی ہیں ۔اپنے ایک بیان میں انہوں ...

خسارہ کم کرنے کیلئے نیم جان سرکاری اداروں کی نجکاری کے عمل کو تیز کرنے کا اقدام خوش آئند ہے : پاکستان اکانومی واچ

  ہفتہ‬‮ 2 مارچ‬‮ 2019  |  13:15
لاہور(این این آئی ) پاکستان اکانومی واچ نے حکومت کی جانب سے خسارہ کم کرنے کیلئے نیم جان سرکاری اداروں کی نجکاری کے عمل کو تیز کرنے کے فیصلے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناکام سرکاری اداروں کو پالنے کے بجائے فوری فروخت کرنا ملکی مفاد میں ہے، ...

عوام کیلئے تشویشناک خبر، گردشی قرضہ 1300ارب روپے سے تجاوز کر گیا ،صورتحال کےذمہ دار اسحاق ڈارکوقرار ،آئی ایم ایف کو کیسے ماموں بناتے رہے، پاکستان اکانومی واچ کے سنسنی خیز انکشافات

  ہفتہ‬‮ 29 دسمبر‬‮ 2018  |  13:43
لاہور(نیوز ڈیسک )پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضی مغل نے کہا ہے کہ توانائی کے شعبے کاگردشی قرضہ 1300 ارب روپے سے تجاوز کر کے ملکی معیشت کے لیے بڑا خطرہ بن گیا ہے،سابقہ حکومتوں کی طرح ڈھنگ ٹپائوکی بجائے اس کا مستقل حل نکالا جائے۔ ا یک انٹر ...

پاکستانی بینکوں پر ہیکرز کے حملوں کے پیش نظر شدید تشویش ہے: پاکستان اکانومی واچ

  ہفتہ‬‮ 17 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  15:10
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے کہ پاکستانی بینکوں پر ہیکرز کے حملوں کے پیش نظر شدید تشویش لاحق ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں مرتضیٰ مغل کا کہنا تھا کہ پاکستانی بینکوں پر ہیکرز کے حملوں اور بھاری نقصانات نے ...

ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے ملک کو ایسٹ انڈیا کمپنی کی طرح لوٹا : پاکستان اکانومی واچ

  جمعرات‬‮ 18 اکتوبر‬‮ 2018  |  14:00
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اکانومی واچ کے چیئرمین بریگیڈیئر ریٹائرڈ محمد اسلم خان نے کہا ہے کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی حکومتوں نے ملک کو ایسٹ انڈیا کمپنی کی طرح لوٹا۔ مہنگائی کا بڑھانا موجودہ حکومت کی مجبوری ہے جس کا سبب سابق حکومتوں کے کارنامے ہیں ، جس ...

امریکہ کو پنگا لینا مہنگا پڑ سکتا ہے، افغانستان میں شکست سے بچنا چاہتا ہے تو پاکستان کی اس کام میں مدد کرے، پاکستان اکانومی واچ نے عمران خان کو مسئلہ افغانستان کی کنجی قرار دیتے ہوئے ٹرمپ کو خبردار کر دیا

  ہفتہ‬‮ 4 اگست‬‮ 2018  |  16:23
اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان کو اقتصادی مسائل میں الجھانے کے بجائے اسکی مدد سے اپنے مسائل حل کرے تاکہ افغانستان میں یقینی شکست سے بچ سکے اور خطے میںامن و استحکام کے نئے دور کا ...

امریکہ کو پنگا لینا مہنگا پڑ سکتا ہے، افغانستان میں شکست سے بچنا چاہتا ہے تو پاکستان کی اس کام میں مدد کرے، پاکستان اکانومی واچ نے عمران خان کو مسئلہ افغانستان کی کنجی قرار دیتے ہوئے ٹرمپ کو خبردار کر دیا

  ہفتہ‬‮ 4 اگست‬‮ 2018  |  9:00
اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان کو اقتصادی مسائل میں الجھانے کے بجائے اسکی مدد سے اپنے مسائل حل کرے تاکہ افغانستان میں یقینی شکست سے بچ سکے اور خطے میںامن و استحکام کے نئے دور کا ...

عالمی معیشت کو سنگین خطرات لاحق،امریکہ اورچین کی تجارتی جنگ عروج پر، پاکستان اپنا بندوبست کرلے ورنہ ۔۔۔! تشویشناک خبر سنادی گئی

  اتوار‬‮ 22 اپریل‬‮ 2018  |  18:18
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے کہ امریکی پالیسیوں کی وجہ سے عالمی شرح نمو، سرمایہ کاروں کے اعتماد اور سرمایہ کاری کو شدید خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔امریکی صدر کی خودسری کی وجہ سے نہ صرف عالمی امن کو خطرات لاحق ...