fbpx
تازہ تر ین :

ورلڈ کپ 2019

سیمی فائنل تک رسائی کے امکانات نہ ہونے کے برابر رہ جانے کے بعد دلبرداشتہ پاکستانی کرکٹرز نے فوری طور پر کیا قدم اٹھا لیا،جانئے

  جمعرات‬‮ 4 جولائی‬‮ 2019  |  15:55
لیڈز (این این آئی)ورلڈ کپ سیمی فائنل تک رسائی کے امکانات نہ ہونے کے برابر رہ جانے کے بعد دلبرداشتہ پاکستانی کرکٹرز نے واپسی کی تیاری کرلی۔ ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف انگلینڈ کی فتح کے بعد پاکستانی کیمپ میں سخت مایوسی پھیل گئی، بنگلہ دیش کیخلاف میچ ...

بھارت کے ہاتھوں شکست،پاکستان کے سیمی فائنل میں جگہ بنانےکیلئے اگر مگر کا کھیل شروع

  پیر‬‮ 17 جون‬‮ 2019  |  16:33
اسلام آباد ( آن لائن )ورلڈکپ 2019میں پاکستان کی بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد سیمی فائنل میں جگہ بنانے کے لیے اگر مگر کا کھیل شروع ہوگیا۔انگلینڈ میں جاری کرکٹ ورلڈکپ کے بڑے میچ میں ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے ذریعے بھارت نے پاکستان کو 89 رنز سے شکست ...

ورلڈ کپ 2019 کے دوران ہائی اسکورنگ میچز ہونے کا امکان،ورلڈ کپ کیلئے 500 رنز کا اسکور کارڈ تیار

  جمعہ‬‮ 24 مئی‬‮‬‮ 2019  |  15:15
لندن(این این آئی)ورلڈ کپ 2019 کے دوران ہائی اسکورنگ میچز ہونے کا امکان ہے اور اسی کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹورنامنٹ کے لیے پہلی مرتبہ 500 رنز والا اسکور کارڈ تیار کر لیا گیا۔انگلینڈ میں شیڈول عالمی کپ کے باقاعدہ آغاز میں اب صرف ایک ہفتے کا وقت باقی رہ ...

ورلڈ کپ 2019 کا آفیشل گانا جاری

  ہفتہ‬‮ 18 مئی‬‮‬‮ 2019  |  15:20
لندن (این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے ورلڈکپ کا آفیشل گانا جاری کردیا۔برطانیہ کے معروف بینڈ روڈیمنٹل اور ابھرتی ہوئی آرٹسٹ لورین نے ورلڈکپ کا گانا گایا ہے جس کا نام اسٹینڈ بائی ہے۔ گانے میں ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والے تمام 10 ممالک کے افراد ...

ورلڈ کپ 2019 : جنوبی افریقا اور سری لنکا کی 15 رکنی ٹیموں کا اعلان کر دیا گیا

  جمعہ‬‮ 19 اپریل‬‮ 2019  |  10:10
جوہانسبرگ،کولمبو (این این آئی)جنوبی افریقا نے کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے لیے اپنی 15 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا،آئندہ ماہ برطانیہ میں کھیلے جان یوالے عالمی کپ میں جنوبی افریقاکی قیات فاف ڈوپلیسی کریں گے ،ہاشم آملہ کو بھی ٹیم کا حصہ ہونگے ۔تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقا نے ...

’’ پاکستان ورلڈ کپ 2019 کے لیے فیورٹ قرار‘‘

  پیر‬‮ 27 اگست‬‮ 2018  |  17:09
لندن (این این آئی)قومی ٹیم کے نوجوان اوپننگ بلے باز فخر زمان نے پاکستان کو ورلڈ کپ 2019 کے لیے فیورٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم آئندہ سال ہونے والے عالمی کپ کے لیے مکمل طور پر تیار اور بہترین کھلاڑیوں سے لیس ہے۔ ایک انٹرویو میں ...

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کب سے شروع ہو رہا ہے؟پاکستان کے تمام میچز کا شیڈول سامنے آگیا، پہلا مقابلہ کس سخت ترین ٹیم سے ہو گا؟جانئے

  بدھ‬‮ 25 اپریل‬‮ 2018  |  9:00
کولکتہ(آئی این پی)ورلڈ کپ 2019میں پاکستان اپنی مہم کا آغاز ویسٹ انڈیز کے خلاف کرے گا جب کہ دونوں ٹیمیں31مئی کو ناٹنگھم میں مقابل ہوں گی ،روبن لیگ فارمیٹ کے تحت ہونے والے میگا ایونٹ میں ہر ٹیم کو دیگرتمام9ٹیموں کے ساتھ ایک ایک میچ کھیلنا ہے، ٹاپ فور کو ...