اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کے ایم این ایز کوکل چوہدری شجاعت کے گھر سے نکلتے دیکھا،معروف صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود کا نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے ...