fbpx
تازہ تر ین :

نفیسہ شاہ

احتساب آر ڈیننس کو آئین کے آرٹیکل 25کے خلاف قرار دے دیا گیا،کون سے سکینڈل کو روکنے کیلئے یہ آرڈیننس لایاگیا، دھماکہ خیز اعلان کر دیا گیا

  ہفتہ‬‮ 28 دسمبر‬‮ 2019  |  18:14
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے کہاہے کہ احتساب آر ڈیننس آئین کے آرٹیکل 25کے خلاف ہے،مالم جبہ اور بی آرٹی اسکینڈل پر ہوا کا رخ روکنے کیلئے آر ڈیننس لایاگیا ہے،پیپلزپارٹی وفاق کی جماعت ہے، ایک بار عوام نے پھر ثابت کیا،موجودہ کابینہ پاکستان کی تاریخ ...

مشرف نے فوج کا وقار مجروح کیا، انہوں نے حلف کی خلاف ورزی کی، پیپلزپارٹی کا خصوصی عدالت کے فیصلے پر فوج کو اہم پیغام

  جمعرات‬‮ 19 دسمبر‬‮ 2019  |  19:10
لاہور(این این آئی) پیپلزپارٹی کی سیکرٹری اطلاعات نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ خصوصی عدالت کا فیصلہ فوج کے خلاف نہیں، مشرف نے فوج کا وقار مجروح کیا، انہوں نے حلف کی خلاف ورزی کی، پیپلزپارٹی آئین اور قانون کے ساتھ کھڑی ہے۔لاہور پریس کلب میں پیپلزپارٹی کی مرکزی سیکرٹری ...

قومی اسمبلی میں سد قیصر اور نفیسہ شاہ کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ اسپیکر کی جانب سے تنبیہ کرنے پر خاتون رکن اسمبلی نے کیا کام کر دیا

  منگل‬‮ 10 دسمبر‬‮ 2019  |  23:40
اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی میں اسپیکر اسد قیصر اور نفیسہ شاہ کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا ، پیپلز پارٹی کی رکن اسمبلی احتجاجاً ایوان سے چلی گئیں ۔منگل کو اجلاس کے دور ان اسپیکر اور نفیسہ شاہ کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا ۔نفیسہ ...

نیب مقبوضہ ہے یہ انصاف نہیں کرسکتا، پیپلز پارٹی نے احتساب کے ادارے پر الزامات کی بارش کردی

  ہفتہ‬‮ 9 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  14:59
سکھر (سی پی پی)پیپلز پارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ نیب مقبوضہ نیب ہے یہ انصاف نہیں کرسکتا، یہ بے نامی اثاثہ جات کا الزام کسی پر بھی لگا سکتا ہے۔سکھر میں خورشید شاہ کی احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ...

صادق سنجرانی کیخلاف عدم اعتماد کی ناکامی،مسلم لیگ(ن) اپنے سینیٹروں کو پارٹی ڈسپلن میں لانے میں ناکام رہی،پیپلزپارٹی نے شکست کی وجوہات بتادیں 

  ہفتہ‬‮ 3 اگست‬‮ 2019  |  23:10
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی سیکریٹری اطلاعات ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے خواجہ آصف کے بیان کو شرانگیز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مریم نواز خواجہ آصف کے بیان کا نوٹس لیں اور پتہ کریں کہ خواجہ آصف کس ایجنڈا پر کام کر رہے ہیں، یقینا یہ ...

عمران خان نے امریکہ میں خالی کرسیوں سے خطاب کیا،ملک کی بڑی سیاسی جماعت نے ہزاروں پاکستانیوں کی موجودگی کے باوجود حیران کن دعویٰ کر دیا

  پیر‬‮ 22 جولائی‬‮ 2019  |  13:23
اسلام آباد( آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)نے واشنگٹن کے کیپیٹل ون ایرینا میں عمران خان کے ہزاروں کی تعداد میں موجود پاکستانیوں سے خطاب کو 'خالی کرسیوں سے خطاب' قرار دے دیا۔پی پی پی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات نفیسہ شاہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں ...

الیکشن کمیشن کے گوشواروں کے مطابق بنی گالا کا محل عمران خان کو تحفے میں ملا، سپریم کورٹ کو بتایا کرکٹ کی آمدنی سے بنایا،نیا پنڈوراباکس کھل گیا

  بدھ‬‮ 3 جولائی‬‮ 2019  |  17:13
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے گوشواروں کے مطابق بنی گالا کا محل عمران خان کو تحفے میں ملا، سپریم کورٹ کو 2017 میں عمران خان نے بتایا کہ بنی گالا کا محل انہوں نے کرکٹ ...

چیئرمین بلاول بھٹو کو کیا کرنا چاہئے اور کیا نہیں، کیا اب سلیکٹڈ لوگ سکھائیں گے؟ پیپلز پارٹی نے کھری کھری سنا دیں

  اتوار‬‮ 2 جون‬‮ 2019  |  16:00
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر سیدہ نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو کو کیا کرنا چاہئے اور کیا نہیں، کیا اب سلیکٹڈ لوگ سکھائیں گے؟ ۔ ایک بیان میں نفیسہ شاہ نے کہاکہ پچاس برسوں سے سیاست میں فعال پاکستان ...

چیئر مین نیب کے حوالے سے جو ویڈیوز لیک ہوئیں،ان کے تانے بانے وزیر اعظم ہاؤس سے ملتے ہیں، پیپلزپارٹی نے سنگین الزامات عائد کردیئے

  اتوار‬‮ 26 مئی‬‮‬‮ 2019  |  23:11
ا سلام آباد (این این آئی) پیپلز پارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ نے کہاہے کہ چیئر مین نیب کے حوالے سے جو ویڈیوز لیک ہوئی ہیں، ان کے تانے بانے وزیر اعظم ہاؤس سے ملتے ہیں۔ایک انٹرویو میں نفیسہ شاہ نے کہاکہ جس چینل پر چیئر مین نیب سے متعلق ...

چیئرمین نیب کیخلاف جن دو نجی چینلز نے خبر بریک کی ان کے مالکان کا وزیراعظم ہائوس سے کیا تعلق ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

  جمعہ‬‮ 24 مئی‬‮‬‮ 2019  |  14:43
اسلام آباد (این این آئی)سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین نفیسہ شاہ نے کہاہے کہ چیئرمین نیب کے متعلق نجی نیوز چینل کی رپورٹ ان کا ذاتی معاملہ ہے ۔ ایک بیان میں نفیسہ شاہ نے کہاکہ پیپلز پارٹی نیب سے متعلق اپنے قانونی اور اصولی موقف پر قائم ہے۔انہوںنے کہاکہ ...

عمران خان کو مسلط کرنے والوں نے ملک کو تورا بورا بنادیا،پیپلز پارٹی والوں کا جوابی وار

  بدھ‬‮ 1 مئی‬‮‬‮ 2019  |  16:46
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو مسلط کرنے والوں نے ملک کو تورا بورا بنادیا ہے،عوام پر ہر روز مہنگائی کی بمباری ہو رہی ہے،آئی ایم ایف کے پاس جانے کی بجائے عمران خود کشی کیوں ...

گرفتاریاں، لاٹھی چارج اورجیالوں پر تشدد پیپلز پارٹی نے حکومت کیخلاف طبل بجا دیا

  بدھ‬‮ 20 مارچ‬‮ 2019  |  14:22
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما نفیسہ شاہ نے کہاہے کہ گرفتاری، لاٹھی چارج اور تشدد جیالوں کا راستہ نہیں روک سکتا۔ایک بیان میں نفیسہ شاہ نے کہاکہ جیالوں نے ڈکٹیٹروں کا مقابلہ کیا ہے، فسطائی راج سے بھی نمٹ لیں گے۔نفیسہ شاہ نے کہاکہ ...