fbpx
تازہ تر ین :

ناصر بٹ

  جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل،مرکزی ملزم ناصر بٹ  نے  تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ  بابر بخت قریشی پر انتہائی سنگین الزامات عائد کردیئے

  اتوار‬‮ 13 اکتوبر‬‮ 2019  |  19:27
اسلام  آباد(آن لائن) جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل کیس کے مرکزی ملزم ناصر بٹ نے ڈی جی ایف آئی اے کے نام خط لکھا ہے جس میں ناصر بٹ نے ویڈیو اسکینڈل  کیس کی تحقیقاتی ٹیم پر سنگین  لیکن انتہائی مدلل  الزام لگاتے  ہوئے استدعا کی ہے کہ تحقیقاتی ٹیم ...

سابق جج کی متنازعہ ویڈیو سکینڈل، مرکزی کردار ناصر بٹ کے عزیز و اقارب نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

  جمعہ‬‮ 11 اکتوبر‬‮ 2019  |  11:58
اسلام آباد (این این آئی)سابق جج کی متنازعہ ویڈیو سکینڈل مرکزی کردار ناصر بٹ کے عزیز و اقارب نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ۔ جمعہ کو آکاش وحید بٹ ہنزلہ عارف ودیگر نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ۔درخواست میں ڈی جی ایف آئی اے اور ...

جس قاتل کو پولیس ڈھونڈتی رہی وہ وزیراعظم ہائوس میں چھپا رہا ، نواز شریف نے اپنے دور حکومت میں 16 افراد کے قاتل کو وزیر اعظم ہاؤس میں پناہ کیوں دی؟ تہلکہ خیز انکشاف

  جمعہ‬‮ 12 جولائی‬‮ 2019  |  14:16
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی و تجزیہ نگار عارف حمید بھٹی نے حیرت انگیز انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ 16قتل میں پولیس کو مطلوب ناصر بٹ کو سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنے دورحکومت میں وزیراعظم ہائوس میں پنا ہ دی تھی ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی عارف حمید بھٹی ...

جج ارشد ملک کی ویڈیو لیگ کرنیوالے مسلم لیگ (ن) برطانیہ کے عہدیدار ناصر بٹ سے برطانیہ کے دو بڑے اخباروں ”ڈیل میل“ اور ”سن“ کو معافی کیوں مانگنا پڑ گئی تھی؟ حیرت انگیز انکشافات

  پیر‬‮ 8 جولائی‬‮ 2019  |  21:59
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے گزشتہ روز احتساب عدالت کے جج ارشد ملک اور ناصر بٹ کے درمیان ہونے والی ملاقات کی ویڈیو لیک کی گئی تھی، ناصر بٹ برطانیہ میں مقیم ہیں، ناصر بٹ کے بارے میں چھ ...

مریم نواز کاجج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو میں نظرآنے والے ناصر بٹ سے رابطہ،کیا کرنے کی ہدایت جاری کر دی

  پیر‬‮ 8 جولائی‬‮ 2019  |  14:42
لاہور(آن لائن) احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو منظر عام پر لانے کے بعد اب مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ویڈیو میں موجود ناصر بٹ سے رابطہ کر کے انہیں پریس کانفرنس کی تیاری کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ...

ارشد ملک ویڈیو لیک سکینڈل سے برطانیہ میں بھی بھونچال،پاکستان سے مدد طلب کرلی،سنگین جرائم میں ملوث ناصر بٹ کی شہبازشریف نے برطانوی وزیراعظم سے ملاقات بھی کروائی تھی، سنسنی خیز انکشافات

  اتوار‬‮ 7 جولائی‬‮ 2019  |  22:46
اسلام آباد(آن لائن) دہرے قتل میں ملوث ناصر بٹ کی برطانیہ ہوم آفس تک رسائی پر برطانوی حکومت نے ازسرنوتحقیقات کرنے کا فیصلہ کرلیا،تفتیش شروع کرنے کیلئے ابتدائی شواہد اکٹھے کرلئے گئے۔ذرائع کے مطابق پاکستان میں دہرے قتل میں ملوث ناصر بٹ نامی شخص کو شہبازشریف کی ایماء پر ہوم ...