fbpx
تازہ تر ین :

میڈیکل ڈگریوں کی اپ گریڈیشن کیلئے بڑا قدم

مشرق وسطی میں پاکستانی ڈاکٹرز کی برخاستگی کی خبروں کے بعد حکومت متحرک،میڈیکل ڈگریوں کی اپ گریڈیشن کیلئے بڑا قدم اُٹھالیا

  پیر‬‮ 19 اگست‬‮ 2019  |  22:05
لاہور(این این آئی) مشرق وسطی میں پاکستانی ڈاکٹرز کی برخاستگی کی خبروں کے بعد پنجاب حکومت متحرک ہو گئی، میڈیکل پوسٹ گریجوایشن پروگرام کی ٹریننگ کا از سر نو جائزہ لینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ پنجاب کے محکمہ اسپیلائزڈ اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے میڈیکل ڈگریوں کی اپ گریڈیشن کے ...