fbpx
تازہ تر ین :

میاں محمودالرشید

یوم آزادی نہ منانے کا اعلان، مولانا فضل الرحمان کے بیان اور شہباز کی جانب سے اسکی تائید مہنگی پڑ گئی، پیپلزپارٹی کے اپوزیشن اتحاد سے الگ ہونے سے متعلق حیرت انگیز دعویٰ کردیاگیا

  جمعہ‬‮ 10 اگست‬‮ 2018  |  21:21
لاہور ( این این آئی) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما میاں محمودالرشید نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم اور پنجاب میں وزیراعلیٰ کے انتخاب میں حزب اختلاف کے بنچوں سے بھی ووٹ ملیں گے، پیپلز پارٹی سپیڈ، ڈیزل اتحاد سے خود کو جلد الگ کر لے گی، یوم ...

صرف خیبر پختونخوا نہیں مرکز اور پنجاب میں بھی پی ٹی آئی کی حکومت ہوگی، تحریک انصاف قومی اسمبلی کی کتنی سیٹیں حاصل کرلے گی؟ حیرت انگیز پیش گوئی کردی گئی

  ہفتہ‬‮ 30 جون‬‮ 2018  |  21:56
لاہور (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اورپنجاب اسمبلی میں سابق اپوزیشن لیڈر میاں محمودالرشید نے خیبر پختونخوا سمیت پنجاب اور مرکز میں حکومت بنانے کا دعویٰ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزمیاں محمودالرشید نے حلقہ پی پی160کے علاقے علامہ اقبال ٹاؤن، اچھرہ اور اسکے ملحقہ بازراوں میں ...

’’سادگی کا نعرہ لگانے والا خادم اعلیٰ قوم کو17لاکھ یومیہ میں پڑا‘‘ 2 کروڑ 40 لاکھ کے 6 ڈبل کیبن ڈالے،2کروڑ10لاکھ کی بلٹ پروف گاڑی خریدی ،ہیلی کاپٹر کرایہ کی مد میں وفاق کو 12کروڑ ادائیگی ،فنڈز کے غلط استعمال پر رپورٹ جاری

  منگل‬‮ 22 مئی‬‮‬‮ 2018  |  15:43
لاہور (ا ین این آئی) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمودالرشید نے پنجاب حکومت کی جانب سے فنڈز کے غلط استعمال پر رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ میں وزیراعلیٰ پنجاب کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اپوزیشن لیڈر میاں محمودالرشید نے کہا کہ حکمرانوں نے ریاستی وسائل کو اپنی ...

وفاق کی سیاست کرنا شہباز شریف کے بس میں نہیں انہیں اگراقتدار ملا تو صوبائیت کو فروع ملے گا اور پھر کیا کچھ ہوسکتاہے؟ انتہائی سنگین دعوے کردیئے گئے 

  جمعہ‬‮ 18 مئی‬‮‬‮ 2018  |  23:08
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمودالرشید نے کہا کہ وفاق کی سیاست کرنا شہباز شریف کے بس میں نہیں، اقتدار ملا تو صوبائیت کو فروع مل سکتا ہے، نواز شریف کے بیا نیہ سے لگتا ہے ’’ شیر ‘‘ بھی ن لیگ سے نہ نکل جائے ...

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کون ہوگا؟ تحریک انصاف اور ن لیگ میں ٹھن گئی،رانا محمد اقبال ، وزیر قانون رانا ثناء اللہ کو انکارہوگیا، شہبازشریف کا حیرت انگیز ردعمل

  بدھ‬‮ 9 مئی‬‮‬‮ 2018  |  19:58
لاہور (این این آئی ) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمودالرشید نے نگران وزیراعلیٰ کیلئے سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں اورصوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ سے مشاورت سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ آئینی معاملہ ہے اور اس کے تحت صرف قائد ایوان ...

پنجاب میں نگران حکومت،تحریک انصاف نے بڑا قدم اُٹھالیا،اپوزیشن لیڈر میاں محمودالرشید کی عمران خان سے ملاقات،اہم فیصلے کرلئے گئے

  جمعہ‬‮ 13 اپریل‬‮ 2018  |  18:49
اسلام آباد/ لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف نے پنجاب میں بھی نگران حکومت پر مشاورت کا آغاز کر دیا، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمودالرشیدنے ملاقات کی جس میں پنجاب میں نگران حکومت پر تفصیلی مشاورت کی گئی ،ملاقات میں ممبر سازی مہم، ...

تحریک انصاف نے شہبازشریف کو بڑی پیشکش کردی

  جمعرات‬‮ 23 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  0:00
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمودالرشید نے شہباز شریف کوخیبر پختونحوا کی طرح پنجاب میں ہیلتھ کارڈز کے اجراء کا مشورہ دیتے ہوئے معاونت کی پیشکش بھی کردی،اپوزیشن لیڈر نے سڑکوں اور رکشوں پر بچوں کی پیدائش کے واقعات کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ ...

پاناما کیس کے فیصلے کے بعدتحریک انصاف نے نواز شریف کیخلاف ایک او ربڑا قدم اُٹھالیا،کھلبلی مچ گئی

  جمعرات‬‮ 3 اگست‬‮ 2017  |  19:00
لاہور (این این آئی ) تحریک انصاف نے نواز شریف کو (ن) لیگ کی صدارت سے ہٹانے کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کر نیکا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ سے نا اہلی کے بعد بھی تحریک انصاف نے نواز شریف کیخلاف گھیرا تنگ رکھنے کا فیصلہ کیا ...