fbpx
تازہ تر ین :

مقبوضہ کشمیر

کشمیر یوںپر راڈوں، ڈنڈوں اور تاروں سے تشدد، بجلی کے جھٹکےبھی دئیے جانے لگے ،امریکی میڈیا بھیانک ٹارچر زکی داستانیں سامنے لے آیا

  بدھ‬‮ 16 اکتوبر‬‮ 2019  |  13:29
نیو یارک (این این آئی) امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات جمہوریت کے خلاف ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے مقبوضہ کشمیر کے حل کیلئے کوئی کردار ادا نہیں کیا۔امریکی اخبار میں شائع اداریہ میں کہا گیا ہے کہ دو ماہ سے زیادہ عرصہ گزرنے ...

میری جان عمران خان ، پاکستان زندہ باد،آئی لو برہان وانی کشمیریوں نے سیبوں پر نعرے لکھ کر بھارت بھیج دئیے

  بدھ‬‮ 16 اکتوبر‬‮ 2019  |  11:16
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں جاری لاک ڈاؤن اور مکمل تاریکی کے ماحول میں مظلوم کشمیریوں نے مزاحمت کے اظہار کا نیا راستہ اختیار کرتے ہوئے سیبوں پر بھارت مخالف اور پاکستان کے حق میں نعرے لکھ کر بھارت بھیج دیئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تاجروں کو حالیہ موصول ہونیوالے ...

کتنے فیصد بھارتی بھارت سے خوش ہیں ؟ بھارتی سماجی کارکنوں نے مقبوضہ کشمیر پر فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ کٹھا چٹھا کھول دیا

  منگل‬‮ 15 اکتوبر‬‮ 2019  |  16:42
نئی دہلی( آن لائن )بھارت میں دو متحرک اور فعال سماجی کارکنوں نے مودی حکومت کا پول کھول دیا۔ سماجی کارکنوں نے مقبوضہ کشمیر کا دورہ کرکے اپنی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ پیش کردی۔ کہتی ہیں کہ ایک بھی کشمیری، بھارتیوں سے خوش نہیں، ہر شخص بھارت سے آزادی چاہتا ہے۔ ...

مقبوضہ کشمیر میں5اگست سےاب تک کتنے مظاہرے کئے گئے؟بھارت نے اعتراف کرلیا

  ہفتہ‬‮ 12 اکتوبر‬‮ 2019  |  16:30
نئی دہلی (این این آئی) بھارتی حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ گزشتہ دو ماہ کے دوران مقبوضہ کشمیر میں 330سے زائد مظاہرے کیے گئے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بھارتی حکومت کی اندرونی سلامتی سے متعلق ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ ان مظاہروں کا 67فیصدسرینگر ، بڈگام اور پلوامہ ...

مقبوضہ کشمیر میں پابندیاں نرم کرنے کا بھارتی دعویٰ مسترد اصل حقائق سامنے آنے پرمودی کے چہر ے سے شرافت کا لبادہ اتر گیا

  بدھ‬‮ 9 اکتوبر‬‮ 2019  |  16:00
سرینگر(این این آئی)ینگ مینز لیگ کے نائب چیئرمین زاہد اشرف نے مقبوضہ کشمیر میں پابندیاں نرم کرنے کا بھارتی دعویٰ مسترد کرتے ہوئے اسے سفید جھوٹ ، حقائق چھپانے اور دنیا کو گمراہ کرنے کی کوشش قراردیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق زاہد اشرف نے ایک بیان میں کہاکہ مقبوضہ ...

مقبوضہ کشمیر کے مزید کتنے ٹکڑے کئے جائینگے؟بھارتی حکومت کا اگلا پلان سامنے آگیا، بھارت میں شدید ردعمل کے پیش نظر حساس شہروں میں مزید فوجی دستے بھیجنے کا عمل شروع

  اتوار‬‮ 6 اکتوبر‬‮ 2019  |  13:53
اسلام آباد(اے این این ) بھارتی حکومت نے کشمیر کو تقسیم در تقسیم کرنے کے اگلے مرحلے میں کشمیر4حصوں میں تقسیم کرنے کا منصوبہ بنالیا۔ شدید رد عمل سے بچنے کیلئے بھارت میں ہائی الرٹ جاری کردیا گیا۔ مزید فوجی حساس شہروں میں بھیجے جارہے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ...

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی موقف کمزور پڑنے لگا،امریکی اخبار نے آواز اٹھا دی

  اتوار‬‮ 6 اکتوبر‬‮ 2019  |  13:50
نئی دہلی(این این آئی)بھارت کو مقبوضہ کشمیر کو اپنا اندرونی مسئلہ کہنے کا موقف عالمی سطح پر کمزور پڑنے لگا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی اخبار کا ایڈیٹوریل بورڈ جو ریسرچ کے بعد بحث اور انفرادی قابلیت سے رائے استوار کرتا ہے، نے مسئلہ کشمیر پر آواز اٹھادی۔اخبار کے ایڈیٹوریل بورڈ نے ...

برطانوی جریدے نے مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر بھارت کا بھانڈا پھوڑ دیا

  جمعہ‬‮ 4 اکتوبر‬‮ 2019  |  15:50
لندن( آن لائن ) برطانوی جریدے نے مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر نام نہاد جمہوری ملک کا دعویٰ رکھنے والے ملک بھارت کا بھانڈا پھوڑ دیا ۔ برطانوی جریدے دی اکنامسٹ نے اپنی رپورٹ میں یہ انکشاف کیا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر سے گرفتار کشمیریوںکو نامعلوم مقام ...

لاک ڈاؤن کے باوجودبھارت کشمیریوں کے دلوں سے جذبہ آزادی ختم نہ کر سکا،جانتے ہیں صرف 24 گھنٹوں کے دوران کتنے احتجاجی مظاہرے کئے گئے؟

  اتوار‬‮ 29 ستمبر‬‮ 2019  |  15:06
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاکھوں بھارتی فوجیوں کی تعیناتی کے باوجود مقبوضہ کشمیر میں عوام کے حوصلے بلند، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مقبوضہ وادی میں بھارتی تسلط کے خلاف 23 احتجاجی مظاہرے کیے جا چکے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق عمران خان کے اقوام متحدہ کے 74 ویں جنرل اسمبلی اجلاس میں ...

عمران خان کی تقریر اثر دکھا گئی ، بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو ہٹا دیا

  ہفتہ‬‮ 28 ستمبر‬‮ 2019  |  15:00
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی میڈیا نے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو ہٹانے کا دعویٰ کر دیا۔انڈیا ٹی وی کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ بھارتی حکومت نے ہفتے کی صبح مقبوضہ کشمیر کے 22 اضلاع، جہاں 5 اگست کو مقبوضہ کشمیر کی حیثیت اور آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد حالات ...

اللہ کے بعد عمران خان پر بھروسہ ہے،مقبوضہ کشمیر میں عوام سڑکوں پر نکل آئے، وزیراعظم پاکستان کے حق میں نعرے

  ہفتہ‬‮ 28 ستمبر‬‮ 2019  |  11:38
سرینگر(سی پی پی)مقبوضہ وادی میں بھارتی جبری پابندیوں کو آج 56 روز ہوگئے، صورہ میں سینکڑوں کشمیری سڑکوں پر نکل آئے، وزیراعظم عمران خان کے حق میں نعرے لگائے۔اقوام متحدہ کے اجلاس میں کشمیریوں کی آواز بننے پر مقبوضہ وادی میں وزیراعظم عمران خان کے نعرے گونج اٹھے، صورہ میں ...

طاقت کا اندھا دھند استعمال کرو بھارت طاقت کے نشے میں چور ، مقبوضہ کشمیر میں جو آزادی کا نعرہ لگائے اس کیساتھ کیا سلوک کیاجائے؟ بھارتی حکومت نے احکامات جاری کر دیئے

  جمعہ‬‮ 27 ستمبر‬‮ 2019  |  16:01
سری نگر( آن لائن ) بھارت کے مشیر برائے قومی سلامتی امور اور مقبوضہ وادی کشمیر کے حوالے سے مودی حکومت کے نقشہ نویس اجیت ڈوول نے قابض بھارتی افواج، پیرا ملٹری فورسز اور پولیس کو سختی سے ہدایات دی ہیں کہ وہ بھرپور ریاستی طاقت کا اندھا دھند استعمال ...