fbpx
تازہ تر ین :

مشیر تجارت

اسد عمر کے بعد عمران خان کے مشیر وفاقی بجٹ پر پھٹ پڑے حفیظ شیخ کو کھری کھری سنا ڈالیں

  منگل‬‮ 25 جون‬‮ 2019  |  10:18
اسلام آباد(اے این این) وزیراعظم کے مشیر صنعت و تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ بجٹ میں مقامی انڈسٹری پر ایک دم صفر سے 17 فیصد ٹیکس نہیں لگانا چاہیے تھا۔اسلام آباد میں نوید قمر کی زیرصدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت و ٹیکسٹائل کا اجلاس ہوا ...