پشاور(این این آئی)پشاورسمیت صوبے کے مختلف اضلاع میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے، تاہم بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابرآلودرہے گا۔محکمہ موسمیات نے اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے کے مختلف اضلاع میں بارشوں کی پیشنگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے ...