کالاشاہ کاکو(آن لائن)انار کلی دھماکہ میں شہید ہونیوالا محمد رمضان کالاشاہ کاکو کی رہائشی تھا جو اپنے گھر کا واحد کفیل اور چار سالہ بیٹی کا باپ تھا، واقعہ کی اطلاعملنیپر علاقہ میں کہرام مچ گیا، اہل محلہ دھاڑیں مار مار کر روتے رہے۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز لاہور ...