پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان کا وہ حلقہ جس کا ٹکٹ تحریک انصاف نے 2امیدواروں کو جاری کر دیا، نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا

datetime 29  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے انتخابات 2018کیلئے امیدواروں کی انتخابی فہرست کئی مرتبہ ردوبدل کے بعد دو تین بار جاری کی جا چکی ہے ۔ ٹکٹوں کی تقسیم پر پی ٹی آئی میں احتجاج کا سلسلہ بھی جاری ہے اور اب نیا تنازعہ سامنے آگیا ہے۔ تحریک انصاف کی جانب سے جاری انتخابی امیدواروں کی حتمی فہرست میں پی پی 120 فیصل آباد میں صوبائی اسمبلی کا ٹکٹ 2 امیدواروں کو جاری

کردیا گیا ہے۔ تحریک انصاف نے فیصل آباد کے اس حلقے سے محمد رمضان اور خاوراحمد کو ٹکٹ جاری کر دیا ہے جس پر دونوں انتخابی امیدوار حیران و پریشان ہیں اور الیکشن کون لڑیگا اس خیال سے شش و پنج میں مبتلا ہیں جس کی وجہ سے نہ صرف ان کی انتخابی مہم متاثر ہو رہی ہے بلکہ ووٹر اور سپورٹر دونوں تقسیم ہو چکے ہیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل تحریک انصاف کی انتخابی فہرست میں کئی غلطیاں سامنے آچکی ہیں۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…