fbpx
تازہ تر ین :

ق لیگ

(ق) لیگ کے ایک اور وزیر کے حکومت سے شدید تحفظات ، مستعفی ہونے کا عندیہ دیدیا

  جمعرات‬‮ 10 اکتوبر‬‮ 2019  |  17:17
لاہور( این این آئی) اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق) کے ایک اور وزیر کے حکومت سے شدید تحفظات سامنے آ گئے ، مسائل حل نہ ہونے پر استعفے کا عندیہ دیدیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی وزیر ماحولیات بائو محمد رضوان نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار ...

پنجاب میں نئے صوبے بنانے کا معاملہ ،پی ٹی آئی اور ق لیگ کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے‎

  جمعرات‬‮ 16 مئی‬‮‬‮ 2019  |  12:40
لاہور(آئی این پی) پنجاب میں نئے صوبے بنانے کے معاملے پر تحریک انصاف اور مسلم لیگ(ق) میں اختلاف پیدا ہو گئے،اتحادی جما عت مسلم لیگ (ق)نے جنوبی پنجاب کی حمایت کیلئے بہاولپور صوبہ کی بحالی کی شر ط رکھ دی۔ذرائع کے مطابق (ق) لیگ نے تحر یک انصا ف کو ...

ق لیگ کی پانچوں انگلیاں گھی میں! پنجاب کے بعد وفاق میں بھی ایک اور وزارت لینے میں کامیاب ،اہم رہنما وفاقی کابینہ میں شامل،عہدے کا بھی اعلان

  ہفتہ‬‮ 9 فروری‬‮ 2019  |  16:13
اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ (ق) پنجاب کے بعد وفاق میں بھی ایک اور وزارت لینے میں کامیاب ہوگئی۔ وفاقی کابینہ میں مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الٰہی کو بھی شامل کرلیا ہے ۔ پیر کو مونس الٰہی وفاقی وزیر برائے صنعت کے عہدے کا حلف اٹھائینگے ۔میڈیا ...

تحریک انصاف چھوڑ کر ق لیگ میں شامل ہونے والے معروف سیاستدان پر گھر کے اندر قاتلانہ حملہ ،حالت تشویشناک،سکیورٹی گارڈ جاں بحق

  بدھ‬‮ 30 جنوری‬‮ 2019  |  16:28
گوجرانوالہ(وائس آف ایشیا)گوجرانوالہ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں مسلم لیگ ق کے رہنما اور صدر آرائیں برادری مہر کاشف پر قاتلانہ حملہ کیا گیا ہے۔قاتلانہ حملے میں مہر کاشف شدید زخمی ہو گئے ہیں جب کہ ان کے سیکورٹی گارڈ جاں بحق ہو گئے ہیں۔میڈیا رپورٹس ...

سزا یافتہ نواز شریف کے نام پر قائم سرکاری اداروں کے نام تبدیل کئے جائیں!!ق لیگ کھل کر میدان میں آگئی، بڑا قدم اٹھا لیا

  جمعرات‬‮ 3 جنوری‬‮ 2019  |  14:36
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ق) کی رکن صوبائی اسمبلی خدیجہ عمرفاروقی نے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروائی ہے کہ "سزا یافتہ نواز شریف کے نام پر قائم سرکاری اداروں کے نام تبدیل کیے جائیں ۔انہوںنے کہا کہ عوام کے خون پسینے کے ٹیکسوں کی کمائی سے بنے ...

شہباز شریف کی گرفتاری کے بعدن لیگ میں جھاڑو پھر گیا، کس کس نے پارٹی چھوڑ دی، لیگی قیادت سر پکڑ کر بیٹھ گئی

  پیر‬‮ 8 اکتوبر‬‮ 2018  |  12:39
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد ن لیگ میں جھاڑو پھر گیا، حاجی عبدالخالق ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ن لیگ لیبرونگ، ملک محمد افضل ایڈووکیٹ ،مستنصر بلا رانا سیکرٹری اطلاعات پی پی 159لاہور ،محمد اسلام رانا جوائنٹ سیکرٹری ن لیگ لیبرونگ۔کرامت مسیح جنرل سیکرٹری لیبر ونگ پی پی165،وسیم احمد ...

لائن لگ گئی، پنجاب میں اب تحریک انصاف کے پاس کتنی نشستیں ہوگئیں ؟ن لیگ کے ہوش اڑا دینی والی خبر آگئی

  جمعرات‬‮ 2 اگست‬‮ 2018  |  15:50
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے نمبر 154ہو گئے، با آسانی حکومت بنانے کی پوزیشن میں آگئی، قومی اخبار کی رپورٹ ۔ تفصیلات کے مطابق قومی اخبار کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے نمبر 154ہو گئے ...

پنجاب میں حکومت سازی ،کپتان پرویز الٰہی کو کونسا عہدہ دینے کیلئے مان گئے، تحریک انصاف اور ق لیگ کے درمیان وفاق اور پنجاب میں حکومت سازی کا فارمولہ طے

  بدھ‬‮ 1 اگست‬‮ 2018  |  16:33
لاہور ( این این آئی) تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) کے درمیان وفاق اور پنجاب میں حکومت سازی کے لیے فارمولہ طے پاگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت سازی کے لیے دونوں جماعتوں کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے تحت چوہدری پرویز الٰہی اسپیکر پنجاب اسمبلی ہوں گے ...

وزیراعلیٰ پنجاب نہ وزیر داخلہ ، جانتے ہیں پرویزالٰہی کونسا عہدہ لے اڑے؟ تحریک اور ق لیگ کے درمیان معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں‎

  منگل‬‮ 31 جولائی‬‮ 2018  |  13:10
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی نے پنجاب میں حکومت سازی کے لیے اپنی نشستیں مکمل کر لی ہیں، میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حوالے سے پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کے مابین ایک معاہدہ بھی ہوا ہے جس کی تفصیلات منظر عام پر آگئی ہیں۔ اس معاہدے ...

’’ہمارے ساتھ آجائیں، ہمیں آپ کی یہ شرط قبول ہے‘‘ عمران خان نے پرویز الٰہی کو کونساعہدے کی پیش کش کر دی

  اتوار‬‮ 29 جولائی‬‮ 2018  |  15:12
لاہور( نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) کی قیادت کے درمیان آئندہ ایک دو روز میں ملاقات متوقع ہے جس میں (ق) لیگ کو مرکز اور پنجاب میں نمائندگی دینے کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوگا ۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) کے رہنمائوں ...

پنجاب حکومت کی تشکیل ، (ق) لیگ نے تحریک انصاف کو مشکل میں ڈال دیا،کون سے 2 بڑے عہدے مانگ لئے ؟

  اتوار‬‮ 29 جولائی‬‮ 2018  |  14:53
اسلام آباد(آن لائن) پنجاب حکومت بنانے کے لئے (ق) لیگ نے اپنا تعاون ڈپٹی وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدہ سے مشروط کر دیا۔ پنجاب میں حکومت بنانے کے لئے جوڑ توڑ عروج پر پہنچ گیا ہے پنجاب میں حکومت بنانے کے لئے مسلم لیگ(ق) نے پاکستان تحریک ...

پنجاب میں حکومت سازی؟ نمبر گیم میںاہمیت اختیار کرتے ہی ق لیگ نے بڑاسرپرائز دے دیدیا، ایسی جماعت کی جانب ہاتھ بڑھا دیا کہ سب دیکھتے ہی رہ گئے

  ہفتہ‬‮ 28 جولائی‬‮ 2018  |  13:46
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کی طرف سے صاف جواب، مسلم لیگ ق نے مسلم لیگ ن سے رابطہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں ن لیگ کی 129 اور پی ٹی آئی کی 123 نشستیںسامنے آئی ہیں اور دونوں جماعتوں کی جانب سے پنجاب میں حکومت بنانے کیلئے ...