fbpx
تازہ تر ین :

قومی احتساب بیورو (نیب) کے ڈپٹی چیئرمین حسین اصغر

ڈپٹی چیئرمین نیب نے ذمے داریاں سنبھال کر کام شروع کر دیا،صدر مملکت نے منظوری دی تھی،حسین اصغر اس سے پہلے کیا کچھ کرتے رہے؟ حیرت انگیز انکشافات

  جمعہ‬‮ 26 اپریل‬‮ 2019  |  18:17
لاہور(این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) کے ڈپٹی چیئرمین حسین اصغر نے اپنی ذمے داریاں سنبھال کر معمول کا کام شروع کر دیا۔ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے ڈپٹی چیئرمین کی سیٹ پر تقرری کرنے کی سفارش کی تھی جس پر صدر مملکت عارف علوی نے چیئرمین ...