راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت 251ویں کور کمانڈرز کانفرنس کے شرکاء نے عزم کیا ہے کہ دہشتگردی کو دوبارہ سرنہیں اٹھانے دینگے،سیلاب متاثرین کی جلد بحالی یقینی بنانے کیلئے پر عزم ہیں جبکہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فارمیشنز کو ہر ...