fbpx
تازہ تر ین :

قرضہ

پاکستان کے بیرونی قرضے اور واجبات میں 60 کروڑ ڈالر کا اضافہ ملک پر مجموعی بیرونی قرضہ کتنا ہوگیا؟تشویشناک صورتحال

  ہفتہ‬‮ 16 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  16:53
کراچی(این این آئی)رواں مالی 20-2019 کی پہلی سہ ماہی(جولائی تا ستمبر) کے دوران ملک کے بیرونی قرضوں اور واجبات میں 60 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے اور اس کی بنیادی وجہ معیشت کی بہتری اور عالمی ادائیگیوں میں بہتری کے لیے عالمی مالیاتی فنڈ سے لیا گیا قرض ہے۔اسٹیٹ ...

پی ٹی آئی حکومت نے پھر قرض لینا شروع کردیا،صرف ایک ہفتے میں کتنی بڑی رقم ادھار لی؟دعوئوں کی قلعی کھل گئی

  بدھ‬‮ 23 اکتوبر‬‮ 2019  |  13:18
کراچی(این این آئی)منی مارکیٹ میں سرمائے کی قلت کے بعد حکومت نے اخراجات کے لیے دوبارہ مرکزی بینک سے قرض لینا شروع کر دیاہے،حکومت کی جانب سے ایک ہفتے میں 1200 ارب روپے سے زیادہ قرض لیاگیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق حکومت نے اکتوبر کے دوسرے ہفتے کے دوران مرکزی بینک ...

حکومت کے شیڈول بینکوں سے حاصل کردہ قرضے 99 فیصد تک تجاوز،ایک ہفتے کے دوران قرض 4 کھرب 43 ارب 50 کروڑ سے 8 کھرب 99 ارب روپے تک جا پہنچا

  منگل‬‮ 24 ستمبر‬‮ 2019  |  13:10
کراچی( آن لائن )حکومت کی جانب سے شیڈول بینکوں سے لیے گئے قرضے 13 ستمبر کو اختتام پذیر ہونے والے ایک ہفتے کے دوران ہی 99 فیصد تک تجاوز کر گئے ہیں. مرکزی بینک کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 6 ستمبر سے 13 ستمبر تک حکومت کا قرض 4 ...

پی ٹی آئی حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے 2ماہ میں ڈیڑھ ارب ڈالر کا بیرونی قرضہ لیا،جانتے ہیں پورے سال میں کتنا قرضہ لینے کا منصوبہ ہے ؟

  اتوار‬‮ 22 ستمبر‬‮ 2019  |  14:30
اسلام آباد(آن لائن)حکومت پاکستان نے رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ میں ڈیڑھ ارب ڈالر کے بیرونی قرضے لیے ہیں جو گزشتہ سال اسی عرصہ کے دوران لیے گئے قرضوں کے مقابلے میں 108 فیصد زائد ہیں۔غیرملکی قرضوں میں یہ اضافہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے بعد ...

ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو مزیدا ڑھائی کروڑ ڈالر کا قرض دیگا قرضہ دینے کا مقصد کیا ہے اور یہ کہاں خرچ کیا جائیگا؟اعلامیہ جاری

  پیر‬‮ 19 اگست‬‮ 2019  |  15:20
اسلام آباد( آن لائن ) ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو مزیدا ڑھائی کروڑ ڈالر کا قرضہ فراہم کرے گا ، قرضے کا مقصد پاکستانی خواتین کے چھوٹے کاروبار کے لئے سرمائے کی فراہمی ممکن بنانا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لئے مزید ڈھائی کروڑ ڈالر کی ...

پی ٹی آئی حکومت نےکتنےارب کا قرضہ حاصل کر لیا ؟ ہوشربا تفصیلات سامنےآگئیں

  پیر‬‮ 29 جولائی‬‮ 2019  |  11:00
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت پاکستان نے 500 ملین ڈالر(80ا ر ب 52کروڑ رو پے ) کا نیا قرضہ حاصل کر لیا۔یہ قرضہ اسلامک سنڈیکٹ کے تحت 12بینکوں سے حاصل کیا گیا ہے۔اس قرضہ کیلئے بھاری منافع پر رقم حاصل کرنے کیلئے قرض دینے والوں کو پیشکش کی گئی تھی جس پر ...

آئی ایم ایف کی ہدایات پر عملدرآمد ،حکومت نے کیا کام شروع کر دیا ، تفصیلات سامنے آگئیں

  اتوار‬‮ 28 جولائی‬‮ 2019  |  12:32
کراچی(آن لائن)آئی ایم ایف کی ہدایات پر عملدرآمد کرنے کے لیے حکومت نے مرکزی بینک کا قرض واپس کرنا شروع کر دیاہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جولائی کے تیسرے ہفتے کے دوران حکومت نے مرکزی بینک کو 13 کھرب 5 ارب 65 کروڑ روپے لوٹائے تاہم مرکزی بینک کے ...

پرائم منسٹر لون اسکیم کے تحت نوجوانوں کیلئے قرضوں کے حصول کا طریقہ کار جاری

  منگل‬‮ 16 جولائی‬‮ 2019  |  17:13
اسلام آباد /لاہور( این این آئی )اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پرائم منسٹر لون اسکیم کے تحت نوجوانوں کیلئے قرضوں کے حصول کا طریق کار جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک نے وزیر اعظم کی جانب سے نوجوانوں کو چھوٹے کاروبار کے لیے آسان شرائط پر بلاسود قرضوں کی ...

ایک ہفتے کے دوران 16کھرب روپے سے زائدقرضہ۔۔۔!!! پی ٹی آئی حکومت نے قرض لینے کے تمام ریکارڈتوڑدیئے

  ہفتہ‬‮ 18 مئی‬‮‬‮ 2019  |  14:18
کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت نے سٹیٹ بینک آف پاکستان سے بجٹ اخراجات پورے کرنے کیلئے قرض لینے کےتمام ریکارڈتوڑدیئے ہیں۔حکومت نے اخراجات پورے کرنے کیلئے ایک ہفتے کے دوران مرکزی بینک سے 16 کھرب روپے سے زائد رقم کاقرض لیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران حکومت نے بجٹ ...

مشکل حالات کے باوجود پی ٹی آئی حکومت نے 93ارب 81کروڑ کا قرض واپس کردیا ،سٹیٹ بینک نے حیران کن تفصیلات جاری کریں‎

  اتوار‬‮ 12 مئی‬‮‬‮ 2019  |  14:22
کراچی(این این آئی)آمدنی کم ہوگئی لیکن اخراجات کم نہیں ہورہے، حکومت نے اخراجات پورے کرنے کیلئے ایک ہفتے کے دوران مرکزی بینک سے مزید 121 ارب روپے کا قرض لے لیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مئی کے پہلے ہفتے کے دوران حکومت نے مرکزی بینک سے 120 ارب 99 کروڑ ...

عمران خان کی حکومت نے پہلے 8ماہ کے دوران  کتنا غیر ملکی قرضہ لیا؟چونکا دینے والی تفصیلات سامنے آگئیں

  ہفتہ‬‮ 23 مارچ‬‮ 2019  |  15:42
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی حکومت کی جانب سےحاصل کئے گئے غیرملکی قرضوں کی تفصیلات جاری ،دستاویزات کے مطابق رواں مالی سال کے 8 ماہ کے دوران 2 ارب 75 کروڑڈالر کے غیر ملکی قرضے لئے گئے ۔مالی سال کے 8 ماہ کے قرض میں سعودی عرب کے 3 ارب ...

تحریک انصاف حکومت نے اب تک کتنا قرضہ لیا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

  جمعرات‬‮ 7 مارچ‬‮ 2019  |  14:00
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ حکومت نے ستمبرتا دسمبر 2018 تک 746 ارب کااندرونی قرضہ اور 1313 ملین ڈالربیرون ملک سےقرضہ حاصل کیا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ میں وزارت خزانہ نے تحریک انصاف حکومت کی جانب سے لئے گئے قرضے سے متعلق تفصیلات پیش کردیں ، ...