fbpx
تازہ تر ین :

فیس بک،انسٹاگرام

فیس بک، انسٹاگرام کی تاریخ کی بدترین بندش، صارفین پریشان

  جمعرات‬‮ 14 مارچ‬‮ 2019  |  13:00
نیویارک (این این آئی)فیس بک کو اپنی تاریخ کی بدترین بندش کا سامنا کرنا پڑا جب گزشتہ روز اس کی بیشتر مرکزی خدمات دنیا بھر کے صارفین کے لیے معطل رہیں۔فیس بک کو اس سطح کے تعطل کا سامنا آخری بار 2008میں کرنا پڑا تھا جب اس کے ماہانہ صارفین ...