اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے سرکاری مصروفیات ترک کردیں،وزیراعظم نے سینئر پارٹی رہنمائوں اور وزراکو وزیراعظم ہائوس طلب کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج عبدالحفیظ شیخ کی شکست کی وجوہات پربریفنگ لیں گے،وزیراعظم اعتماد کا ووٹ لینے سے متعلق پارٹی رہنمائوں سے مشاورت ...