تازہ تر ین :

علی امین گنڈا پور

بے حرمتی کا شکار لڑکی نے خاموشی توڑ دی، علی امین گنڈا پور کے بارے میں ایسا شرمناک انکشاف کہ کپتان سمیت ساری پی ٹی آئی کا شرم سے پانی پانی ہو جائے

  ہفتہ‬‮ 18 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  16:44
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈیرہ اسماعیل خان میں با اثر افراد کے ہاتھوں بے حرمتی کا شکار ہونے والی لڑکی نے پہلی بار میڈیا پر آکر خاموشی توڑ دی، علی امین گنڈا پور اور پولیس پرملزمان کا ساتھ دینے کا الزام۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں با اثر افراد ...

ذمے داری قبول،امین گنڈاپور نے برہنہ کرکے سرعام گھمائی جانیوالی لڑکی کے بارے میں بڑا اعلان کردیا

  پیر‬‮ 13 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  21:45
ڈیرہ اسماعیل خان (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور صوبائی وزیر علی امین گنڈا پور نے ڈیرہ اسماعیل خان میں بے حرمتی کا شکار ہونے والی لڑکی کی شادی اور کفالت کی ذمہ داری لینے کا اعلان کیا ہے۔صوبائی وزیر علی امین گنڈا پور نے ڈیرہ اسماعیل خان ...

شراب برآمدگی کیس،صوبائی وزیر خبیر پختونخوا علی امین گنڈا پورکی ضمانت منظور

  جمعرات‬‮ 8 دسمبر‬‮ 2016  |  20:57
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی وزیر خبیر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی شراب برآمدگی کیس میںسیشن جج نے ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق شراب برآمدگی کیس میں علی امین گنڈا پور سیشن جج سہیل اکرام کی عدالت میں پیش ہوئے۔ ...

بدلہ لوں گا ٗعلی امین گنڈا پور مشتعل،خطرناک اعلان کردیا

  پیر‬‮ 31 اکتوبر‬‮ 2016  |  12:25
اسلام آباد(این این آئی) تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ نوازشریف کی بادشاہت کو برداشت نہیں کریں گے اور نہ ہی ظلم کرنے سے چپ بیٹھیں گے بلکہ اپنا حق لے کر رہیں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ شراب نوشی کی ...

میری گاڑی میں کیاتھا؟صوبائی وزیر علی امین گنڈا پور نے تفصیلات بیان کردیں

  پیر‬‮ 31 اکتوبر‬‮ 2016  |  0:34
اسلام آباد(آئی این پی) خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ میری گاڑی سے کوئی غیر قانونی اسلحہ برآمد نہیں ہوا،شہد کی بوتل کو پولیس نے شراب کی بوتل بنادیا۔اتوار کو صوبائی وزیر خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ...

پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی وزیر کی گاڑی سے ایسا اسلحہ برآمد کہ سیکورٹی اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں

  اتوار‬‮ 30 اکتوبر‬‮ 2016  |  16:37
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور صوبائی وزیر خیبر پختونخواہ علی امین گنڈا پور کی گاڑی سے ایسا الحہ اور شراب کی بوتلیں برآمد کہ پولیس کی دوڑیں لگ گئیں۔ تفصیل کے مطابق علی امین گنڈا پور کو پولیس نے بنی گالہ جاتے ہوئے روکا تو ان ...

صرف شراب اور کلاشنکوف ہی نہیں بلکہ ۔۔۔! تحریک انصاف کے صوبائی وزیر علی امین گنڈا پور سے کیا کچھ برآمد ہوا؟حیرت انگیز انکشافات

  اتوار‬‮ 30 اکتوبر‬‮ 2016  |  10:31
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر علی امین گنڈا پور کی گاڑی اور متعدد حملہ آوروں سے پکڑاگیا اسلحہ میڈیا کے سامنے پیش کردیا ہے ۔بھارکہو پولیس اسٹیشن میں میڈیا کے سامنے پیش کئے گئے اسلحے میں ایس ایم جی،کلاشنکوف، بلٹ پروف ...