fbpx
تازہ تر ین :

طیارہ حادثے کا ایک اور مسافر محمد زبیر

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے، طیارہ حادثے کا ایک اور مسافر محمد زبیر معجزانہ طور پر بچ گیا،محمد زبیر کے تاثرات بھی سامنے آ گئے

  جمعہ‬‮ 22 مئی‬‮‬‮ 2020  |  22:00
کراچی (این این آئی) طیارہ حادثے کا ایک اور مسافر محمد زبیر معجزانہ طور پر بچ گیا۔ جمعہ کو طیارے حادثے میں زخمی ہونے والے مسافر محمد زبیر کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے محمد زبیر کی عیادت کی۔ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے ...