اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 16نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کیلئے پریزائیڈنگ افسران کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات دے دئیے۔ قومی اسمبلی کے16حلقوں میں ضمنی انتخابات کے انعقاد کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے16حلقوں میں پرزائیڈنگ افسران کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات تفویض ...