fbpx
تازہ تر ین :

شکریہ پاکستان

چین میں ’’شکریہ پاکستان‘‘ٹاپ ٹرینڈ بن گیا  وجہ بھی سامنے آگئی

  جمعہ‬‮ 14 فروری‬‮ 2020  |  14:23
بیجنگ  (آن لائن) کرونا وائرس کیخلاف جنگ میں ساتھ دینے پر چین میں ’’شکریہ پاکستان‘‘ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی سوشل میڈیا ویب سائٹ ’سینا ویبو‘پر چینی عوام نے شکریہ پاکستان ٹاپ ٹرینڈ بنادیا۔ جان لیوا کرونا وائرس کیخلاف جنگ میںتاریخی ساتھ دینے پر چینی ...