fbpx
تازہ تر ین :

شمالی وزیرستان

پاکستان کے اہم علاقے میں غیر مقامی افراد کے داخلہ پر پابندی لگا دی گئی،سرکاری ملازمین اور مزدور اس پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے

  ہفتہ‬‮ 17 اگست‬‮ 2019  |  21:29
شمالی وزیرستان (آن لائن) شمالی وزیرستان میں  ضلعی انتظامیہ نے غیر مقامی افراد کے داخلہ پر پابندی لگا دی۔ڈسٹرکٹ پولیس افسر کی سفارش پر ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ کر کے غیر مقامی افراد کے داخلے پر پابندی لگائی گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے غیر مقامی افراد کو امن ...

بزدل دہشتگردوں کا پیٹھ پیچھے ایک اور وار۔۔۔!!! شمالی وزیرستان میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر فائرنگ، 3 اہلکار شہید

  ہفتہ‬‮ 3 اگست‬‮ 2019  |  10:55
بنوں(سی پی پی) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 3 اہلکار شہید جب کہ ایک زخمی ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں ملکان چیک پوسٹ پر نامعلوم سمت سے دہشت گردوں نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 3 سیکیورٹیاہلکار شہید ...

شمالی وزیر ستان میں ملک دشمنوں کا ایک اور چیک پوسٹ پر حملہ، 2جوان وطن پر قربان

  اتوار‬‮ 14 جولائی‬‮ 2019  |  11:16
بنوں/چیچہ وطنی(صباح نیوز/اے پی پی)شمالی وزیرستان میں شدت پسندوں کی فائرنگ سے 2سیکورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں شدت پسندوں نے چیک پوسٹ پر حملہ کرتے ہوئے 2 سیکورٹی اہلکاروں کو شہید کردیا جن کی لاشیں پاک فوج نے اپنی تحویل میں ...

شمالی وزیرستان میں دفعہ 144 نافذ ،جلسے، جلوسوں اور اجتماعات پر پابندی عائد،بڑے فیصلے کرلئے گئے

  پیر‬‮ 10 جون‬‮ 2019  |  18:57
اسلام آباد (این این آئی)شمالی وزیرستان میں ضلعی انتظامیہ نے ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی جس کے تحت جلسے، جلوسوں اور اجتماعات پر پابندی ہوگی۔ضلعی انتظامیہ شمالی وزیرستان کے مطابق شمالی وزیرستان میں غیر مقامی افراد کے داخلے پر بھی پابندی ہوگی، جبکہ دفعہ 144 کا اطلاق غیر ...

شمالی وزیرستان میں دھماکہ،متعدد جوان نشانہ بن گئے

  جمعرات‬‮ 16 مئی‬‮‬‮ 2019  |  14:01
بنوں (صباح نیوز)شمالی وزیرستان میں بارودی مواد کا دھماکہ،تین سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل کے علاقہ بویہ میں سیکورٹی فورسز معمول کے مطابق گشت پر تھے کہ پہلے سے نصب بارودی موادزور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں تین ...

شمالی وزیرستان میں دھماکہ‘ 3 اہلکار شہید،ایک زخمی

  ہفتہ‬‮ 27 اپریل‬‮ 2019  |  13:21
شمالی وزیرستان(آن لائن)شمالی وزیرستان کی تحصیل شیواہ میں لیویز چیک پوسٹ پر دھماکے سے 3 لیویز اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز شمالی وزیرستان کی تحصیل شیواہ میں جونہی لیویز اہلکار چیک پوسٹ پر پہنچے تو چیک پوسٹ کے قریب نصب بارودی ...

شمالی وزیرستان میں شہید 7 نوجوان کی نماز جنازہ جی ایچ کیو میں ادا ،جانتے ہیں شہید کیپٹن جنید کا تعلق کہاں سے تھا؟

  اتوار‬‮ 23 ستمبر‬‮ 2018  |  16:52
راولپنڈی(آن لائن)شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن میں وطن کی خاطر شہید ہونے والے پاک فوج کے 7 جوانوں کی نماز جنازہ جی ایچ کیو راولپنڈی میں ادا کردی گئی،جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت دیگر اعلیٰ افسران اور جوانوں نے شرکت کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات ...

وہ حلقہ جہاں مرد عملہ تعینات ہونے پر خواتین نے الیکشن کا بائیکاٹ کردیا

  بدھ‬‮ 25 جولائی‬‮ 2018  |  17:03
شمالی وزیرستان(آن لائن)شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں خواتین کے پولنگ اسٹیشن پر مرد عملہ تعینات ہونے پر مقامی خواتین نے الیکشن کا بائیکاٹ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن 2018میں شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک کے سب ڈویژن میں خواتین کی پولنگ اسٹیشن پر مرد عملے کو تعینات کردیا گیا ...

انتخابات سے قبل دوسرا اندوہناک واقعہ تحریک انصاف کے اہم رہنما دہشتگردی کا نشانہ بن گئے

  جمعرات‬‮ 21 جون‬‮ 2018  |  11:08
بنوں (نیوز ڈیسک)شمالی وزیرستان میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ء پر قاتلانہ حملہ، بارودی مواد پھٹنے سے سویلین گاڑی کو نقصان پہنچا ،پی ٹی آئی کے رہنماء سعید محفوظ رہے شمالی وزیرستان میں شہزاد کوٹ کے علاقہ شنہ خاورہ کے مقام پر نامعلوم افراد نے سڑک کے اوپر بارودیمواد ...

افسوسناک خبر: پاک فوج کا بڑا نقصان، دہشتگرد وں نے جوانوں سے بھری گاڑی کو نشانہ بنا دیا،7جوان شہید،حملہ آوروں کا تعلق کس ملک سے نکلا؟حملے کی ذمہ داری قبول کر لی گئی

  پیر‬‮ 14 مئی‬‮‬‮ 2018  |  17:11
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کا پاک فوج کی گاڑی پر حملہ، 7جوان شہید، جرمن خبررساں ادارے ڈی ڈبلیو نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ شمالی وزیرستان میں طالبان دہشتگردوں نے پاک فوج کی گاڑی پر حملہ کر کے 7جوانوں کو ...

سکیورٹی فورسز کے اہلکاردہشتگردوں کا نشانہ بن گئے، متعدد شہید

  پیر‬‮ 9 اکتوبر‬‮ 2017  |  12:58
شمالی وزیرستان(آئی این پی ) شمالی وزیرستان کے علاقے دوسلی میں نامعلوم دہشت گردوں کی سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 3 اہلکار شہید جبکہ 7 زخمی ہوگئے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے دوسلی میں نامعلوم دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی ...