تازہ تر ین :

شاہین آفریدی

شاہین آفریدی کو ان کی اہلیہ کس بات کا مشورہ دیتی ہیں؟ فاسٹ بائولر کا انکشاف

  بدھ‬‮ 19 اپریل‬‮ 2023  |  23:47
لاہور ( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے پہلی بار اپنی اہلیہ انشا آفریدی سے متعلق بات کی ہے۔ حال ہی میں پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندر کے کپتان شاہین آفریدی نے ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیا ہے۔ انٹرویو کے ...

اسرائیلی حملوں کے شکار فلسطینی عوام کیلئے خصوصی پیغام

  ہفتہ‬‮ 8 اپریل‬‮ 2023  |  15:13
اسرائیلی حملوں کے شکار فلسطینی عوام کیلئے خصوصی پیغاملاہور ( این این آئی) اسرائیلی افواج کی جانب سے فلسطینی عوام پر تشدد کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے اظہارِ ہمدردی کا پیغام جاری کردیا۔شاہین شاہ آفریدی نے اس حوالے سے سوشل میڈیا پر بہت ...

شاہین 23 برس کے ہوگئے، سسر شاہد آفریدی کا سالگرہ پر خصوصی پیغام

  جمعرات‬‮ 6 اپریل‬‮ 2023  |  13:43
لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی 23برس کے ہو گئے ۔شاہین شاہ آفریدی نے اپنے سسر اور قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی سمیت اہل خانہ کے ہمراہ سالگرہ کا کیک کاٹا۔شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ...

شاہد آفریدی کے عمران خان سے متعلق بیان کی تردید کے بعد شاہین آفریدی بھی میدان میں آگئے

  پیر‬‮ 20 مارچ‬‮ 2023  |  19:21
لاہور (این این آئی) پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی سسر شاہد آفریدی کی حمایت میں میدان میں آگئے۔شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر خود سے منسوب عمران خان سے متعلق بیان کی تردید کی تھی اور سختی سے کہا تھا کہ انہیں اس گندی سیاست کا ...

شاہین آفریدی کی شاندار کارکردگی، قلندرز مسلسل دوسری بار پی ایس ایل ٹرافی تھامنے میں کامیاب

  ہفتہ‬‮ 18 مارچ‬‮ 2023  |  23:48
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا، انہوں نے 15 گیندوں پر پانچ چھکوں اور دو چوکوں کی مدد سے 44 رنز بنائے اور ناٹ آؤٹ رہے جبکہ انہوں نے ملتان سلطانز کے چار اہم کھلاڑیوں کو بھی ٹھکانے لگایا، اس ...

شاہین آفریدی اور عبداللہ شفیق کی دھواں دھار بیٹنگ، سلطانز کو بڑا ٹارگٹ دے دیا

  ہفتہ‬‮ 18 مارچ‬‮ 2023  |  21:05
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ 8 کے فائنل میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، لاہور قلندرز کی جانب سے مرزا بیگ 30، فخر زمان 39، سیم بلنگز 9، احسن حفیظ 0، سکندر رضا 1، عبداللہ شفیق 65 ...

شاہین آفریدی نے پی ایس ایل کیریئر کا مہنگا ترین اوور کروا دیا

  جمعہ‬‮ 17 مارچ‬‮ 2023  |  0:06
لاہور( این این آئی) لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کیریئر کا مہنگا ترین اوور کروا دیا۔ملتان سلطانز سے کوالیفائر میں اننگز کے 19ویں اوورز میں کیرن پولارڈ نے تین چھکے جڑے اور ٹم ڈیوڈ کی مدد سے 6گیندوں پر 20رنز بٹورے، شاہین ...

قومی ٹیم کی کپتانی کی خبریں، شاہین آفریدی کی ذو معنی ٹوئٹ وائرل

  پیر‬‮ 13 مارچ‬‮ 2023  |  12:02
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن) شاہین آفریدی نے بابر اعظم اور محمد رضوان کے ہمراہ ٹوئٹر پر ایک تصویر جاری کی ہے جب کہ کیپشن میں کچھ لکھنے کے بجائے پاکستان کے جھنڈے والا ایموجی استعمال کیا۔شاہین کی ٹوئٹ سے اندازہ ہوتا ہے کہ وہ یہ دکھانا چاہتے ہیں کہ کپتانکوئی ...

شاہین آفریدی نے انعام میں ملنے والا پلاٹ ساتھی کھلاڑی کو دے دیا

  جمعرات‬‮ 23 فروری‬‮ 2023  |  22:14
لاہور(این این آئی)لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف شاندار پرفارمنس پر خود کو ملنے والا پلاٹ ساتھی کرکٹر جلات خان کو تحفے میں دیدیا۔21 فروری کو کراچی میں ہونے والے میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 63 رنز سے شکست دی ...

شاہین آفریدی نے فٹنس پر اٹھنے والے سوالات کو بے بنیاد قرار دیدیا

  جمعرات‬‮ 16 فروری‬‮ 2023  |  23:45
کراچی(این این آئی)لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے اپنی فٹنس پر اٹھنے والے سوالات کو بے بنیاد قرار دے دیا۔بائیں ہاتھ کے ٹیسٹ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہاکہ وہ مکمل طور پر فٹ ہیں اور انہیں فٹنس کے حوالے سے کوئی مسئلہ درپیش نہیں۔خصوصی گفتگو کرتے ...

شاہین آفریدی کے نکاح کی تقریب میں سارا وقت نعتیں چلائی گئیں ،مہمانوں نے قومی لباس کا انتخاب کیا

  ہفتہ‬‮ 4 فروری‬‮ 2023  |  15:26
کراچی (این این آئی)قومی کرکٹر شاہین آفریدی اور انشا آفریدی کے نکاح کی تقریب میں سارا وقت اسپیکرز پر نعتیں چلائی گئیں ۔تفصیلات کے مطابق شاہین اور انشا کے نکاح کی تقریب کے دور ان سارا وقت اسپیکرز پر نعتیں چلائی گئیں جس کی ویڈیوز نے صارفین کی خوب توجہ ...

’’آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں  50فیصد فٹنس کیساتھ کھیل رہا تھا‘‘ شاہین آفریدی کا اعتراف

  ہفتہ‬‮ 4 فروری‬‮ 2023  |  13:28
لاہور ( این این آئی) لاہور قلندر کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ میں فٹنس لیول ٹاپ کلاس ہونا چاہیے، انجری کے دوران سخت اور مشکل ٹریننگ کے عمل سے گزرا، کبھی کبھی تو دل چاہتا تھا کہ بس اب اور ٹریننگ نہیں کرنی۔پی سی ...

شاہین آفریدی بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں شرکت کریں گے یا نہیں؟ فیصلہ ہو گیا

  جمعہ‬‮ 6 جنوری‬‮ 2023  |  20:04
کراچی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی بنگلادیش پریمیئر لیگ کے میچز کھیلیں گے۔گھٹنے کی انجری سے نجات حاصل کرنے کے بعد شاہین شاہ آفریدی فٹنس کی بحالی کے لیے بنگلادیش پریمیئر لیگ کے میچز کھیلیں گے۔ ذرائع کے مطابق وہ صرف دو میچز کھیلنے ...

ایک مرتبہ سُسر جی کو آؤٹ کیا تھا، وہ بہترین احساس تھا: شاہین آفریدی

  بدھ‬‮ 28 دسمبر‬‮ 2022  |  15:49
لاہور(این این آئی)قومی ٹیم کے دو فاسٹ بولرز اور بیسٹ فرینڈز حارث رئوف اور شاہین شاہ آفریدی کی دلچسپ ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں حارث شاہین سے ہونے والے سسر سے متعلق گفتگو کررہے ہیں ۔گزشتہ روز شاہین اور حارث سمیت لاہور قلندرز کی انتظامیہ نے لاہورکی یونیورسٹی آف ...

دعا کریں میرے ٹانکے صحیح ہوجائیں شاہین کی مداحوں سے درخواست

  ہفتہ‬‮ 26 ‬‮نومبر‬‮ 2022  |  13:57
اسلام آباد (این این آئی)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے مداحوں سے دعا کی درخواست کردی۔سوشل میڈیا پر شاہین شاہ آفریدی کی حال ہی میں منعقد کیے جانے والے قومی کرکٹرز کے عشائیے سے ایک ویڈیو وائرل ہوگئیجس میں شاہین کو تقریب میں جاتے دیکھا جاسکتا ہے ...

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں جیت پاکستان کا مقدر بنے گی: شاہین آفریدی

  جمعرات‬‮ 10 ‬‮نومبر‬‮ 2022  |  16:24
سڈنی ( این این آئی، مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ مجھے تنقید کی فکر نہیں بلکہ میں تنقید کرنے والوں کو بھی جیت کی مبارکباد دیتا ہوں۔انہوں نے سڈنی سے میلبرن روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ...

شاہین آفریدی نے لندن میں علاج کے اخراجات خود اٹھائے

  جمعہ‬‮ 16 ستمبر‬‮ 2022  |  21:09
لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ کے ری ہیب کے آخراجات پی سی بی فاسٹ بولر کو ری ایمبرس کرے گا۔پی سی بی ذرائع کے مطابق ری ہیب کیلئے لندن روانگی اور اخراجات کی ادائیگی کیلئے کھلاڑیوں اور بورڈ میں اتفاق ہے۔ذرائع کا ...

شاہین آفریدی کے گھٹنے کی تکلیف بڑھ گئی

  جمعرات‬‮ 25 اگست‬‮ 2022  |  17:10
دبئی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو مکمل آرام نہ کرنے کی وجہ سے گھٹنے کی انجری سے جلد نجات پانے کے بجائے گھٹنے کی تکلیف بڑھ گئی۔شاہین آفریدی سر ی لنکا کے خلاف گال ٹیسٹ کے دوران فیلڈنگ کرتے ہوئے گھٹنے کی تکلیفکا ...

شاہد آفریدی کی بیٹی سے منگنی میری خواہش پر ہوئی، شاہین آفریدی

  جمعہ‬‮ 15 جولائی‬‮ 2022  |  23:59
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی نے جیو نیوز کے پروگرام میں بتایا کہ شاہد آفریدی کی بیٹی سے منگنی میری اپنی خواہش پر ہوئی، ان کا کہنا تھا کہ صحیح وقت پر شادی کروں گا ابھی کرکٹ پر فوکس ہے اور منگیتر بھی پڑھ ...