fbpx
تازہ تر ین :

سکھ یاتری

بھارت سے 585 سکھ یاتری ننگے پائوں کرتار پورہ پاکستان پہنچ گئے

  اتوار‬‮ 8 مارچ‬‮ 2020  |  21:22
نارووال (نیوز ڈیسک) نارووال کرتارپور دربار صاحب میں نگر کیرتن جلوس کے لئے بھارت سے 585سکھ یاتریو ں کی ننگے پائوں دربار صاحب آمد ہوئی ہے۔ دوسری جانب اب تک بھارت سے 58311یاتری دربار صاحب کا دورہ کرچکے ہیں۔ جبکہ پاکستان کی جانب سے 9904غیر ملکی یاتری کرتار پورکا دورہ ...

ہم نے مشرف اور زر داری کو بھی دیکھا ہے عمران خان کی بات تو ہی الگ ہے، برطانوی سکھ یاتریوں کا خراج تحسین، بڑا دعویٰ کردیا

  ہفتہ‬‮ 9 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  19:25
کرتارپور (این این آئی)برطانیہ سے آنے والے سکھ یاتریوں نے کرتارپور راہداری کیلئے حکومت پاکستان اور وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا ہے۔گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر برطانیہ سے آئے ہوئے سکھ یاتری کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ...

سکھ برادری عمران خان کی دیوانی،راہداراری کھولنے پر ایسی بات کہہ دی کہ آپ بھی خوشی سے جھوم اٹھیں گے

  ہفتہ‬‮ 9 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  16:22
کرتارپور، ننکانہ صاحب (این این آئی)بھارت سے آئے ہوئے سکھ یاتریوں نے کہاہے کہ وزیراعظم کیلئے دل میں بہت عزت پیدا ہوگئی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان کے سکھوں کے لیے کرتارپور راہداری کھولنے کے اقدام سے سکھوں کے دلوں میں ان کے لیے ...

دنیا بھر سے آئے سکھ یاتری گورودوارہ دربار صاحب کرتار پور پہنچ گئے ترقیاتی کام دیکھ کر کیا نعرے لگائے؟جان کر آپکا دل بھی خوش ہو جائیگا

  جمعرات‬‮ 7 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  10:16
لاہور(این این آئی) بابا گور و نانک دیو جی کے 550ویں جنم دن کے موقع بھارت سمیت دنیا بھر سے آنے والے سکھ یاتری گورودوارہ دربار صاحب کرتار پور ناروال پہنچ گئے ،کرتار پور راہداری اور گورو دوارہ صاحب میں ہونے والے ترقیاتی کام دیکھ کر سکھ یاتریوں کے پاکستان ...

پی آئی اے کی پروازکے ذریعے لندن سے سکھ یاتریوں کا 178 افراد پر مشتمل پہلا جتھہ لاہور پہنچ گیا،مزید کتنے یاتری آئیں گے؟ حیرت انگیز انکشاف

  اتوار‬‮ 3 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  21:21
کراچی (این این آئی) پی آئی اے کی پروازPK758 کے ذریعے لندن سے سکھ یاتروں کا 178 افراد پر مشتمل پہلا جتھہ لاہور پہنچ گیا۔ پی آئی اے کی جانب سے لاہور ایئر پورٹ پر یاتریوں کے لئے خصوصی انتظامات کئے گئے تھے۔ پی آئی اے کے سٹیشن مینیجر علی ...

بھارت نے سکھ یاتریوں کو پاکستان جانے سے روک دیا ،دنیا بھر میں سکھ برادری سراپا احتجاج

  ہفتہ‬‮ 15 جون‬‮ 2019  |  14:14
نئی دہلی (این این آئی)بھارتی حکومت نے پاکستان میں جوڑ میلا میں شرکت کیلئے سکھ یاتریوں کو لینے کیلئے لاہور سے آنے والی ٹرین کو مسافروں کو لے جانے کی اجازت نہیں دی جس کے خلاف بڑی تعداد میں سکھ برادری نے اٹاری ریلوے اسٹیشن پر اپنی حکومت کے خلاف ...

کرتار پورراہداری پاک بھارت مذاکرات میں بعض نکات پر اختلافات ،بھارت روزانہ سکھ یاتریوں کی کتنی بڑی تعداد بھیجنے کی ضد کررہاہے؟ حیرت انگیزانکشافات

  ہفتہ‬‮ 16 مارچ‬‮ 2019  |  0:07
لاہور( آن لائن )کرتار پورراہداری پاک بھارت مذاکرات مین چند نکات پر اختلافات برقرار، روزانہ کی بنیاد پر سکھ یاتریوں کی تعداد اور ٹرانسپوریشن کے مسائل پر اختلافات پائے جاتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کرتار پور راہداری کے حوالے سے ہونے والے پاک بھارت مذاکرات میں چند نکات پر ...

کرتارپور راہداری سے سکھوںکا پاکستان میں داخلہ !! ویزہ فری انٹری مگر پاسپورٹ لازمی،پاکستان نے بھارت کو 59صفحات پر مشتمل اورکون کونسی تجاویز بھجوا دیں، پڑھئے تفصیلات

  ہفتہ‬‮ 29 دسمبر‬‮ 2018  |  13:30
اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) کرتارپورکوریڈرسے متعلق پاکستان کی طرف سے 59 صفحات پرمشتمل تجاویزبھارت کو بھجوادی گئیں،یاتریوں کے پاس بھارت کا قابل معیاد پاسپورٹ ہونا ضروری ہوگا،یاتری کم ازکم 15 افراد کے گروپ کی شکل میں آسکیں گے، پاکستان کی طرف سے بھارتی سکھ یاتریوں کو خصوصی پرمٹ جاری کیا ...

کرتارپور راہداری منصوبہ، پاک فوج نے واضح اور دو ٹوک اعلان کر دیا ، تمام افواہیں غلط ثابت کر دیں

  جمعرات‬‮ 6 دسمبر‬‮ 2018  |  16:03
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ دو سالوں میں بھارت کی جانب سے ایل او سی اورورکنگ بائونڈری پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی میں غیر معمولی اضافہ ہوا، بھارتی فائرنگ سے 55 سولین شہید ہوئے اور300 زخمی ہوئے ، جوکہ تاریخ کی سب سے زیاد ہیں ، کرتار پور راہداری سے ...

3400 بھارتی سکھ یاتریوں کی گردوارہ پنجہ صاحب آمد،آتے ہی ایسا اعلان کردیا کہ بھارت تلملا اٹھا

  اتوار‬‮ 25 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  15:27
حسن ابدال (یواین پی) سکھ یاتری مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لئے گردوارہ پنجہ صاحب پہنچے‘ 3400 بھارتی سکھ یاتریوں کو تین سپیشل ٹرینوں سے گردوارہ پنجہ صاحب پہنچایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سکھ یاتریوں کی مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لئے گردوارہ پنجہ صاحب آمد ہوئی۔ 3400 بھارتی سکھ ...

بھارت سے آئے سکھ یاتری 18 گھنٹے پھنسے رہے، آرمی کو ہیلی کاپٹرز کے ذریعے سکھ یاتریوں کو ریسکیو کرنا پڑا

  جمعرات‬‮ 1 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  23:41
پنڈی بھٹیاں/لاہور(آئی این پی) آسیہ بی بی کی بریت کے فیصلہ کے خلاف ہونے والے احتجاج کے نتیجے میں درجنوں سکھ یاتری موٹروے پر پھنس گئے جن کو نکالنے کیلئے دوہیلی کاپٹر استعمال کئے گئے اور سخت سیکیورٹی میں انہیں سکھیکی سروس ایریا پنڈی بھٹیاں سے لاہور لایا گیا ۔ ...

بھارت کیساتھ سرحد کھولنے کا فیصلہ، پاکستان نے بھارتیوں کیلئے ویزے کی شرط ختم کرنےکا اعلان کر دیا

  جمعہ‬‮ 7 ستمبر‬‮ 2018  |  10:54
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کا بھارت کیساتھ سرحد کھولنے کا فیصلہ، سکھ یاتریوں کیلئے جلد ہی کرتار سنگھ بارڈرکھولنے کا اعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کستان جلد ہی سکھ یاتریوں کیلئے ’ کرتار سنگھ ‘ بارڈر کھول ...