fbpx
تازہ تر ین :

سندھ طاس معاہدہ

پانی چھوڑنے پر پاکستان کا احتجاج کام کرگیا ، بھارت نے راتوں رات حیران کن قدم اٹھالیا

  منگل‬‮ 20 اگست‬‮ 2019  |  11:41
لاہور(آن لائن) پاکستان میں ممکنہ سیلابی صورتحال کے دوران پاکستان اور بھارت کے درمیان پہلا رابطہ ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور بھارت کے انڈس واٹر کمشنرز کے درمیان پانی کا ڈیٹا شیئر کرنے سے متعلق گفتگو ہوئی جس کے بعد بھارت نے پاکستانی انڈس واٹر کمشنر کو پانی کا ...

کشمیر پر عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی کے بعد بھارت نے سندھ طاس معاہدہ کی بھی کھلی خلاف ورزی شروع کردی،نیا محاذ کھل گیا

  ہفتہ‬‮ 17 اگست‬‮ 2019  |  17:17
لاہور(این این آئی ) کشمیر پر عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی کے بعد بھارت نے سندھ طاس معاہدہ کی بھی کھلی خلاف ورزی شروع کر تے ہوئے وولر بیراج لوئر کلنائی ہائیڈرو پاور پراجیکٹ اور کشن گنگا ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی نہ صرف معائنے کی اجازت نہیں دے رہے ...

بھارت کی جانب سے دریائے چناب پر 23 آبی منصوبے بنانے کا خفیہ نقشہ منظر عام پر آ گیا ،کتنے منصوبے پہلے ہی مکمل ہوچکے ہیں؟تہلکہ خیز انکشاف

  منگل‬‮ 28 اگست‬‮ 2018  |  13:36
اسلام آباد(آن لائن) بھارت کی جانب سے دریائے چناب پر 23 آبی منصوبے بنانے کا خفیہ نقشہ منظر عام پر آ گیا ۔ان میں سے چا ر منصوبوں پر کام ہو چکا ہے اور دیگر آبی منصوبوں پر کام جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ طاس معاہدے کی خلاف ...

بھارت نے پاکستان کیخلاف اپنا خطرناک ترین منصوبہ مکمل کرلیا،پاکستانی حکمران سوتے رہے،چونکادینے والے انکشافات

  اتوار‬‮ 8 اکتوبر‬‮ 2017  |  21:00
سیالکوٹ (آئی این پی)بھارتی آبی جارحیت ،دریائے راوی دریائے ،ستلج ،دریائے بیاس کے بعد دریائے چناب بھی صحرا میں تبدیل کردیا۔محکمہ انہار ہیڈ خانکی ،ہیڈ قادر آباد اور ہیڈ تریموں سے برآمد ہونے والی نہروں کو رواں رکھنے کے لئے دریائے جہلم کا پانی حاصل کرنے پر مجبور ۔تفصیلات کے ...

پاکستان کو بنجر بنانے کا اعلان کرنیوالے مودی 17ستمبر کواپنی سالگرہ والے دن ایسا کیا کام کرنیوالے ہیں کہ بھارت کا برسوں پرانا یہ ادھورا خواب پورا ہو جائیگا؟

  جمعہ‬‮ 15 ستمبر‬‮ 2017  |  17:09
نئی دہلی(آئی این پی)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی پاکستان کا پانی بند کرنے کی سازشیں جاری ہیں، نریندر مودی 17ستمبر کو دنیا کے دوسرے بڑے ڈیم کا افتتاح کریں گے۔بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے حکم دیا تھا کہ بھارتی دریائوں سے پاکستان جانے والا اضافی پانی ملک میں زمین ...

پاکستان کو بنجر بنانے کی ہولناک بھارتی سازش

  بدھ‬‮ 30 اگست‬‮ 2017  |  6:00
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کی زراعت اور ہائیڈل منصوبوں کو نقصان پہنچارہا ہے، سندھ طاس معاہدے کے تحت بھارت کیساتھ آبی تنازعات کے حل کیلئے تیار ہیں، بھارت بھی اس پر عملدرآمد یقینی بنائے،عالمی بینک معاہدے پر تعمیری ...

خوش فہمی اور تاخیرکی حد ہوگئی،سندھ طاس معاہدہ پرحکومت نے حیرت انگیز اعلان کردیا

  بدھ‬‮ 8 فروری‬‮ 2017  |  22:50
اسلام آباد(آئی این پی) وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی سے بھارت کو خود نقصان ہو گا، معاہدے پر بھارت کے مخالفانہ اورغیر ذمہ دارانہ رویے کے باوجود پاکستان ذمہ دار ریاست ہونے کا مظاہرہ کر رہا ہے،بھارتی حکومت اس مسئلے ...

سندھ طاس معاہدہ ، پاکستان حکومت نے کس جنگ کیلئے ٹاسک فورس تشکیل دیدی ؟

  منگل‬‮ 24 جنوری‬‮ 2017  |  9:30
اسلام آباد(آن لائن) حکومت نے بھارت کی طرف سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزیوں کی صورت میں قانونی جنگ لڑنے کے لیے اٹارنی جنر ل کی سربراہی میں ٹاسک فورس تشکیل دیدی ہے۔ذرائع کے مطابق اٹارنی جنرل اشتر علی اوصاف کی سربراہی میں قائم ٹاسک فورس سندھ طاس معاہدے ...

’’سندھ طاس معاہدہ ‘‘ پاکستان نے بھارت کو خبردار کر دیا

  منگل‬‮ 17 جنوری‬‮ 2017  |  15:15
اسلام آباد (آئی این پی) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کی تمام شقوں پر عمل درآمد ہونا چاہئے‘ پاکستان ہر صورت اپنے مفادات کا تحفظ کرے گا‘ وسائل کے ضیاع کو روک کر ملکی ترقی کے اہداف آسانی سے حاصل ہوسکتے ہیں‘ رواں ...

سندھ طاس معاہدہ،پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کون کرائے گا؟اہم عالمی شخصیت نے رضامندی ظاہرکردی

  ہفتہ‬‮ 7 جنوری‬‮ 2017  |  23:49
نیویارک (این این آئی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل پاکستان اور بھارت کے درمیان غیرجانبدار ثالث کاکردار ادا کرنے کیلئے رضا مندی ظاہر کر دی ۔ڈاکٹرملیحہ لودھی نے بتایا کہ بھارتی مداخلت سے بڑھتی کشیدگی کے خاتمے کیلئے اقوام متحدہ کو کردار ادا کرنا ہوگا، نئے جنرل سیکرٹری کو پاکستان میں ...

بھارت سندھ ، طاس معاہدہ توڑ کر کیا کرنے جا رہا ہے؟ پاکستان نے ہندوستان کو آخری خطرناک انتباہ کر دیا

  بدھ‬‮ 28 دسمبر‬‮ 2016  |  11:07
اسلا م آ با د( آن لائن )سیکریٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ اگر بھارت نے پاکستان کے ساتھ سندھ طاس معاہدہ یک طرفہ طور پر ختم کیا تو اس سے خطرناک مثال قائم ہوجائے گی۔دوسرے ملکوں کو اس طرح کے معاہدے توڑنے کا جواز مل جائے ...

بھارت نے پاکستان پر ’’آبی حملہ‘‘ کردیا،خطرے کی گھنٹی بج گئی

  اتوار‬‮ 25 دسمبر‬‮ 2016  |  22:37
سیالکوٹ(آئی این پی) بھارت نے پانی روک لیا۔ چناب کا پانی چار ہزار ایک سو بیس کیوسک رہ گیا‘ پانی کی کمی کی وجہ سے دریا خشک ہورہا ہے اور نہر مرالہ راوی لنک مکمل طور پر خشک ہوگئی۔سندھ طاس معاہدہ کے تحت بھارت روزانہ 55ہزار کیوسک پانی دریائے ...