سلمان رشدی کے سرکی قیمت مقرر کرنے پر ایرانی ادارہ امریکی پابندیوں کی زد میں آگیا
واشنگٹن(این این آئی)امریکہ نے ایران کی خرداد فاونڈیشن پر پابندی لگا دی ہے۔ اس ایرانی ادارے پر پابندی شاتم رسول سلمان رشدی کے ساتھ اظہار یکجہتی اور اس کے خلاف خرداد فاونڈیشن کے مقرر کیے گئے انعام کی وجہ سے لگائی گئی ہے۔ ایران کے اس ادارے پر لگائی گئی پابندی کی وجہ یہ بنی… Continue 23reading سلمان رشدی کے سرکی قیمت مقرر کرنے پر ایرانی ادارہ امریکی پابندیوں کی زد میں آگیا