fbpx
تازہ تر ین :

سلمان بن عبد العزیز

کرائسٹ چرچ فائرنگ کا واقعہ : سلمان بن عبد العزیز نے متاثرہ خاندانوں کیلئے بڑا حکم جاری کر دیا

  بدھ‬‮ 17 جولائی‬‮ 2019  |  14:50
جدہ (آن لائن)سعودی عرب کے فرمانروا سلمان بن عبد العزیز نے نیوزی لینڈ میں کرائسٹ چرچ مسجد میں فائرنگ کے واقعہ کے متاثرہ دو سو خاندانوں کی میزبانی کا حکم دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ اقدام حج عازمین اور عمرہ زائرین کے شاہی مہمان پروگرام ...