fbpx
تازہ تر ین :

سزائے موت

جنگلات میں آگ لگانیوالے 24افراد کو سزائے موت دیدی گئی

  جمعہ‬‮ 22 اکتوبر‬‮ 2021  |  23:01
دمشق(این این آئی)شام کی حکومت نے جنگلات میں آگ لگانے والے 24افراد کو سزائے موت دے دی۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق شام کی عدالت نے جنگلات میں آگ لگانے والے مجرموں پر قتل ،دہشت گردی، سرکاری اور نجی املاک کو نقصان پہنچانے کا مقدمہ چلایا جس کے بعد سزاے موت دینے ...

حضرو توہین رسالت کیس،عدالت نے ملعون اسلام عرف طوطی کو سزائے موت سنا دی

  پیر‬‮ 13 ستمبر‬‮ 2021  |  20:49
حضرو (آن لائن) اٹک کی سیشن کورٹ نے توہین رسالت کے مجرم اسلام عرف طوطی کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت سنا دی، ایڈیشنل سیشن جج اٹک جاوید اقبال بوسال نے شواہد، گواہان اور دیگر عوامل کی روشنی میں فیصلہ دیا، ایڈووکیٹ سپریم کورٹ معروف قانون دان شیخ احسن ...

معذور خاتون کی آبرو ریزی کرنے والے 3 افراد کو سزائے موت سنادی گئی

  پیر‬‮ 7 دسمبر‬‮ 2020  |  20:18
گلگت (این این آئی) انسداد دہشت گردی عدالت نے گلگت بلتستان کے ضلع شگر میں معذور خاتون کو اجتماعی طور پر آبرو ریزی کا نشانہ بنانے والے 3 مجرمان کو سزائے موت اور 10، 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔عدالتی فیصلے کے مطابقمجرمان 7 ماہ تک بول چال کی ...

گیارہ ماہ کی بچی کی عصمت دری کرنے والے مجرم کو عدالت نے سزائے موت سنا دی

  جمعہ‬‮ 13 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  19:07
قصور (آن لائن) گیارہ ماہ کی بچی کو عصمت دری کا نشانہ بنانے والے مجرم کے خلاف عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق قصور میں گیارہ ماہ کی بچی کو افسوسناک کام کا نشانہ بنانے والے مجرم کو عدالت نے سزائے موت کا حکم دے دیا ہے۔ ...

سعودی عرب میں بچوں کیلئے سزائے موت ختم متبادل سزا کا اعلان

  پیر‬‮ 27 اپریل‬‮ 2020  |  13:01
ریاض(این این آئی)سعودی عرب نے کوڑوں کی سزا کا خاتمہ کرنے کے بعد ایک اور بڑا اقدام کردیا، سعودی عرب میں بچوں کے لیے سزائے موت ختم کردی گئی۔مغربی میڈیا نے سعودی عرب کے انسانی حقوق کمیشن کے سربراہ کے حوالے سے بتایا کہ فیصلے کا اطلاق ایسے بالغ افراد ...

ایران میں امریکہ کے لئے جاسوسی کرنے والے شخص کو ایران کی اعلیٰ عدالت نے سزائے موت سنا دی

  بدھ‬‮ 5 فروری‬‮ 2020  |  23:35
تہران (آن لائن)ایران میں امریکہ کے لیے جاسوسی پر ایک شخص کو سزائے موت سنا دی گئی۔ ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یران نے امریکی سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی کیلئے جاسوسی پر ایک شخص عامر رحیم پور کو سزائے موت اور دیگر 2 کو 15،15برس قیدکا حکم، سنایا ہے ...

پرویز مشرف کو سزا ئےموت کے فیصلے تک پہنچانے والوں میں کون کون ملوث ہیں؟ تہلکہ خیز انکشافات

  بدھ‬‮ 18 دسمبر‬‮ 2019  |  15:25
اسلام آباد (مانیٹرنمگ ڈیسک)افتخار محمد چوہدری نے بطور چیف جسٹس آف پاکستان 31 جولائی 2009 کو فل کورٹ کی سربراہی کرتے ہوئے رولنگ دی تھی کہ مشرف نے 3 نومبر 2007 کو ایمرجنسی نافذ کرکے آئین کی خلاف ورزی کی تھی اور ان پر سنگین غداری کا مقدمہ چلایا جائے۔روزنامہ ...

پرویز مشرف کیخلاف فیصلہ !پاکستان کی مسلح افواج میں شدید غصے اور اضطراب کی کیفیت، بڑا ردعمل جاری کر دیا

  منگل‬‮ 17 دسمبر‬‮ 2019  |  18:50
راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج نے خصوصی عدالت کی جانب سے سابق صدر اور آرمی چیف پرویز مشرف کو پھانسی کی سزا سنانے پر باضابطہ رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہاہے کہ فیصلے سے پاکستان کی مسلح افواج کے ہر رینک میں غصہ اور درد محسوس کیا گیا ہے،پرویز مشرف ...

اسرائیل کی جاسوسی کے الزام میں چھ فلسطینی شہریوں کو سزائے موت

  منگل‬‮ 4 دسمبر‬‮ 2018  |  12:30
مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)حماس کے زیر انتظام غزہ کی ایک فوجی عدالت نے اسرائیل کے ساتھ تعاون کرنے کے جرم میں چھ افراد کو سزائے موت سنادی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جن افراد کو سزائے موت سنائی گئی ہے، ان میں ایک خاتون بھی شامل ہیں۔ غزہ میں ...

جج سزائے موت سنانے کے بعد پین کی نب کیوں توڑدیتا ہے؟ ایسا سوال جس کا جواب آپ بھی ضرور جاننا چاہیں گے

  جمعرات‬‮ 25 اکتوبر‬‮ 2018  |  6:50
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عدالت میں جج جب کسی ملزم کو مجرم قرار دیتے ہوئے سزائے موت کا فیصلہ دیتا ہے تو فیصلہ تحریر کرتے ہوئے اپنے پین کی نب بھی توڑ دیتا ہے، جج ایسا کیوں کرتے ہیں؟یہ ایک ایسا سوال ہے جس کے معروف جوابات ہم یہاں قارئین کی دلچسپی ...

2017 میں سزائے موت دینے والے دنیا کے 10 بڑے ممالک کی فہرست جاری،پاکستان کس نمبر پر ہے؟ حیرت انگیز انکشاف

  پیر‬‮ 15 اکتوبر‬‮ 2018  |  23:12
جنیوا (آ ئی این پی )انسانی حقوق کے عالمی ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے دنیا کے170 ممالک میں سزائے موت ختم کیے جانے کے اقوام متحدہ کے دعوے کو مسترد کردیا، حالیہ اعداد و شمار کے مطابق سال 2017 میں سزائے موت دینے والے دنیا کے 10 بڑے ممالک میں پاکستان ...

وہ 5 پاکستانی جنہیں پھانسی دینے کیلئے پاکستان کے حوالے کیا جائیگا کونسا ملک ان افراد کی پھانسی کیلئے وزیراعظم عمران خان سے بات کرنیوالا ہے؟ ایسا نام سامنے آگیا کہ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

  ہفتہ‬‮ 25 اگست‬‮ 2018  |  13:15
کولمبو (نیوز ڈیسک)سری لنکا 42سال بعد سزائے موت پر عمل در آمد کا آغاز کرے گا تاہم وہاں منشیات کی سمگلنگ کے کیس میں گرفتار 5 پاکستانیوں کی سزائے موت پر عمل در آمد کیلئے انہیں وطن واپس بھیجے گا اورسری لنکن صدر اس سلسلے میں عمران خان سے بات ...

ان لوگوں کو فوراً پھانسی پر لٹکا دو ! آرمی چیف نے بڑا حکم جاری کر دیا

  جمعہ‬‮ 13 جولائی‬‮ 2018  |  14:06
راولپنڈی(آئی این پی ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فورسز پر حملوں اور تعلیمی اداروں کی تباہی میں ملوث 12 خطرناک دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی ،دہشت گردوں نے بنوں اور ڈیرہ اسماعیل خان جیلوں پر بھی حملے کئے، ان دہشتگردوں میں غنی رحمان، عبدالغازی، ...

عراق میں 12افراد کو دہشت گردی کے جرم میں سزائے موت دیدی گئی

  جمعہ‬‮ 29 جون‬‮ 2018  |  12:45
بغداد(انٹرنیشنل ڈیسک)عراق میں بارہ افراد کو دہشت گردی کے جرم میں سزائے موت دے دی گئی ہے۔ وزیراعظم کے احکامات کے بموجب دہشت گردی کے جرم میں بارہ افراد کو موت کی یہ سزا گزشتہ روز دی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز جاری کیے گئے اپنے ایک بیان ...

جماعت اسلامی کے 6 رہنماؤں کو سزائے موت سنا دی گئی

  جمعرات‬‮ 23 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  22:15
ڈھاکہ (مانیٹرنگ ڈیسک )بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں خصوصی ٹربیونل نے جماعت اسلامی کے 6 رہنماؤں کو موت کی سزا سنادی۔ان رہنماؤں کو 1971 میں پاکستان سے آزادی کے دوران مبینہ طور پر انسانیت کے خلاف جرائم کے الزام میں سزا سنائی گئی۔ سزائے موت پانے والوں کی شناخت ...

بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد کا دماغ چل گیا، پاگل پن عروج پر پاکستان سے محبت کرنیوالے مزید 6رہنمائوں کو سزائے موت

  جمعرات‬‮ 23 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  17:36
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے مزید 6رہنمائوں کو 71میں پاکستان کی حمایت کرنے پر جنگی جرائم کے تحت سزائے موت سنا دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے مزید 6رہنمائوں کو جنگی جرائم کے تحت 71میں پاکستان کی حمایت ...

سزائے موت سمیت سخت ترین سزائیں،سعودی حکومت نے تفصیلات جاری کردیں

  اتوار‬‮ 5 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  18:26
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی حکومت نے دہشتگردی سے نمٹنے کے لئے نئے قوانین کا اعلان کیا ہے ، دہشت گردی کی معاونت کرنے والے کو سزائے موت دی جائے گی ، فرمانروا کے خلاف بات کرنے والے پر پانچ سے دس سال قید ہو گی ۔ ان قوانین کے تحت ...

امام بارگاہ پر حملے کے دہشتگردوں کو 33 بار سزائے موت سنا دی گئی!!

  اتوار‬‮ 29 اکتوبر‬‮ 2017  |  15:08
بہاولپور(مانیٹرنگ ڈیسک) دو ہزار بارہ میں بہاولپور کی امام بارگاہ دربار حسین کے باہر بم دھماکا کرنے والے چار مجرموں کو تینتیس تینتیس بار سزائے موت جبکہ ایک کو تینتیس بار عمر قید کی سزا کا حکم سنادیا تھا۔خانپور میں پندرہ جنوری دو ہزار کو چہلم پر امام بارگاہ دربار ...

3قادنیوں کو سزائے موت سنا دی گئی

  جمعرات‬‮ 12 اکتوبر‬‮ 2017  |  10:35
شیخوپورہ،اسلام آباد(آن لائن،مانیٹرنگ ڈیسک) ضلع شیخوپورہ کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے توہین رسالت کا جرم ثابت ہونے پر 3 احمدیوں کو سزائے موت سنادی۔عدالت نے مجرموں کو 2، 2 لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی لیکن اگر انہوں نے رقم ادا نہ کی تو انہیں 6 ماہ قید ...