fbpx
تازہ تر ین :

سری لنکا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ!کرکٹ شائقین کیلئے اہم خبر

  اتوار‬‮ 15 دسمبر‬‮ 2019  |  16:24
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 19سے 23 دسمبر تک نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا ،(آج)16دسمبرپیر کو دونوں ٹیموں نے ٹریننگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پیر کی سہ پہر ساڑھے تین بجے تا پانچ بجے ...

پاکستان میں10 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی، سری لنکن ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی،جانتے ہیں کپتان نےپاک سرزمین پر قدم رکھتے ہی کیا اعلان کیا؟

  پیر‬‮ 9 دسمبر‬‮ 2019  |  11:03
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں دس سال بعدٹیسٹ کرکٹ کی بحالی کی نوید لیے سری لنکا کا ٹیسٹ اسکواڈ اسلام آباد پہنچ گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سری لنکن ٹیم بذریعہ دبئی اسلام آباد ائیر پورٹ پہنچی جہاں پاکستان کرکٹ بورڈ کے آفیشلز نے مہمان کھلاڑیوں کا شاندار استقبال کیا۔سری ...

دورہ پاکستان سے قبل ہی سری لنکا کے اہم بولر ڈینگی کا شکار ہو گئے،  ٹیم سے باہر

  اتوار‬‮ 8 دسمبر‬‮ 2019  |  16:24
اسلام آباد (این این آئی)دورہ پاکستان سے قبل سری لنکن ٹیم کو بڑا دھچکا لگا ہے اور لنکن ٹیم دورے کے لیے دستیاب اپنے اہم کھلاڑی سرنگا لکمل کی خدمات سے محروم ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق دورہ پاکستان سے قبل ہی سری لنکا کے اہم بولر سرنگا لکمل ڈینگی ...

کونسی بڑی کرکٹ ٹیم پاکستان آنے والی ہے ؟شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خوشخبری

  بدھ‬‮ 13 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  16:52
لاہور(این این آئی)دورہ پاکستان کیلئے سری لنکا کی 16 رکنی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان (آج)جمعرات کو متوقع ہے۔سری لنکن میڈیا کے مطابق مجوزہ ٹیم میں تمام سینئرکھلاڑی بھی شامل ہوں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے 11دسمبر سے راولپنڈی اور 19 دسمبر سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ٹیسٹ میچز ...

سری لنکن ٹیم احسان فراموش نکلی !  پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے صاف انکار کر دیا

  بدھ‬‮ 16 اکتوبر‬‮ 2019  |  16:15
لاہور( آن لائن )سری لنکا نے پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے صاف انکار کر دیا، لنکن کرکٹ بورڈ نے بھارتی لابی کے دبامیں آ کر اپنی ٹیم ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستان بھیجنے سے صاف انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ میں دعوی کیا گیا ...

سری لنکا میں پاکستانی سفیر کی تعیناتی تنازع کا شکار ، جنرل (ر) سعید خٹک کی تعیناتی پرکس وزیر نے اعتراض کیا؟ سفیر کے عہدوں پر ریٹائرڈ فوجی افسران کی تقرری کا ناقص طریقہ کار بھی سامنے آگیا

  جمعرات‬‮ 10 اکتوبر‬‮ 2019  |  12:06
اسلام آباد(آن لائن)سری لنکا میں نئے سفیر کی تعیناتی تنازع کا شکار ہونے کی وجہ سے نہ صرف پاکستان کو سفارتی شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا ہے بلکہ ملک میں سفیر کے عہدوں پر ریٹائرڈ فوجی افسران کی تقرری کا ناقص طریقہ کار بھی سامنے آگیا ہے۔رپورٹ کے مطابق 30 ...

انتظار کی گھڑیاں ختم ،سری لنکا کی کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پر آئیگی یا نہیں؟حتمی اعلان کردیا گیا

  جمعرات‬‮ 19 ستمبر‬‮ 2019  |  16:42
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سری لنکن وزارت دفاع نے ٹیم کو پاکستان کا دورہ کرنے کیلئے گرین سگنل دے دیا،نجی ٹی وی کے مطابق سری لنکا کی وزارت دفاع نے اپنی ٹیم کو پاکستان کا دورہ کرنے کی اجازت دیدی ، سری لنکن میڈیا کا کہناہے کہ سری لنکن کرکٹبورڈ جلد ہی ...

کھیل کے میدان سے اچھی خبر سری لنکا نے پاکستان میں ٹیسٹ کے بجائے 3 ون ڈے کھیلنے کی پیشکش کر دی

  جمعرات‬‮ 22 اگست‬‮ 2019  |  16:30
کراچی( آن لائن )کھیل کے میدان سے اچھی خبر، سری لنکا نے پاکستان میں ٹیسٹ کے بجائے 3 ون ڈے کھیلنے کی پیشکش کر دی۔سری لنکن میڈیا کے مطابق دورے سے متعلق حتمی اعلان اگلے ہفتے متوقع ہے۔ سری لنکن وزیر کھیل نے کہا ہے کہ ٹیسٹ میچ کے بجائے ...

ٹیسٹ میچز : دورہ پاکستان پر سری لنکا ہچکچاہٹ کا شکار

  جمعہ‬‮ 12 جولائی‬‮ 2019  |  12:31
کراچی(آن لائن)ٹیسٹ میچزکیلیے دورئہ پاکستان پرسری لنکا ہچکچاہٹ کا شکار ہے۔تفصیلات کے مطابق 2009میں سری لنکن ٹیم پر لاہور میں حملہ ہوا تھا جس نے پاکستان کو انٹرنیشنل کرکٹ کیلئے نوگو ایریا بنا دیا،گوکہ سابقہ پی سی بی انتظامیہ کی کوششوں سے ملکی میدان آباد ہوئے مگر اس دوران صرف ...

حکومت ایسٹر حملوں کے حقائق چھپا رہی ہے، سری لنکن پادری کے حیرت انگیز انکشافات

  جمعہ‬‮ 21 جون‬‮ 2019  |  12:55
کولمبو( این این آئی)سری لنکا کے کیتھولک چرچ کے سربراہ نے ایسٹر حملوں پر حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے انٹیلی جنس رپورٹ کو نظر انداز کیے جانے کی وجہ عدم دلچسپی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق پادری مالکوم رنجیتھ نے پوپ فرانسس ...

سری لنکا میں مسلمان مخالف بلوے، ایک شخص ہلاک مساجد پر پتھرائو، قران پاک کے نسخے جلا دیئے گئے

  منگل‬‮ 14 مئی‬‮‬‮ 2019  |  14:00
کولمبو( آن لائن )سری لنکا پولیس کے مطابق ایک مسلمان شہری کو مار مار کر موت سے ہمکنار کر دیا گیا۔ہلاکت کا یہ واقعہ ایسٹر کے موقع پر ہونے والے خودکش بم دھماکوں کے بعد ملک کے مختلف حصوں میں ہونے والے پرتشدد ردعمل کے واقعات کے بعد لگائے جانے ...

ایسٹر دھماکوں کے بعد کشیدہ حالات تھم نہ سکے کولمبو میں انتہا پسندوں کا مسلمانوں کی دکانوں پر حملہ،توڑ پھوڑ

  جمعرات‬‮ 9 مئی‬‮‬‮ 2019  |  16:40
کولمبو(سی پی پی )سری لنکا میں ایسٹر دھماکوں کے بعد کشیدہ حالات تھم نہ سکے۔ شہر نیگومبو میں انتہاپسندوں نے مسلمانوں کی دکانوں پرحملہ کردیا۔ دکانوں کے شیشے بھی توڑ دیے۔ دھماکوں کے بعد گرجاگھر کوبھی جزوی طور پرکھولے جارہے ہیں۔سری لنکامیں ایسٹر کے دن گرجا گھروں اور ہوٹلوں میں ...